عدالت کا شوہر کو حق مہر میں لکھا گیا پانچ مرلے کا گھر بیوی کو دینے کا حکم
لاہور(این این آئی) لاہورہائی کورٹ نے حق مہر میں لکھا گیا پانچ مرلے کا گھر بیوی کو دینے کا ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کیلئے شوہر کی اپیل مسترد کرتے ہوئے قانونی نکتہ طے کردیا کہ حق مہر میں لکھی گئی ہر چیز شوہر بیوی کو دینے کا پابند ہے۔ جسٹس انوار حسین… Continue 23reading عدالت کا شوہر کو حق مہر میں لکھا گیا پانچ مرلے کا گھر بیوی کو دینے کا حکم