مکوآنہ ( این این آئی )فیصل آباد تھانہ گڑھ فتح شاہ کی حدود میں جعلی ایس ایچ او نے 5 جی پولیس اہلکاروں سمیت لڑکی کو مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا جعلی ایس ایچ او اور اس کے ساتھی لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے بعد اڑھائی لاکھ کے قریب نقدی 2موبائل فون اور زیورات لے کر فرار تھانہ گڑھ کے ایس ایچ او کا کہنا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں جلد ہی ملزمان کو گرفتار کر لیا جائے گا
فیصل آباد ، جعلی ایس ایچ او نے 5 جعلی پولیس اہلکاروں سمیت لڑکی کو مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تعلیمی اداروں کے ہفتہ وار شیڈول میں تبدیلی کردی گئی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے
-
ہفتے میں 3 دن اسکول بند رکھنے کی تجویز، رانا سکندر حیات کا اہم اعلان
-
تعلیمی ادارے ہفتے میں دو دن بند، نیا شیڈول جاری
-
بیرون ملک سے موبائل فونز لانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
’سام سنگ‘ کے سستے فون نے سب کو حیران کردیا
-
کون سے ملازمین وزیراعظم اپنا گھر پروگرام کے تحت قرض لینے کے اہل نہیں؟ اہم خبر
-
وزیرِ اعظم کی ہدایت پر پیٹرول سبسڈی سکیم میں ایک اورریلیف مل گیا
-
جوان افراد میں کینسر تیزی سے پھیلنے کی ایک اہم ترین وجہ دریافت
-
تعلیمی اداروں میں ہفتے میں 3 دن چھٹیاں؟ نوٹیفکیشن کی وضاحت آگئی
-
پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزا فری ممالک کی نئی فہرست جاری
-
وزٹ ویزے پر بیرون ملک جانے والے پاکستانی ہوشیار!
-
شادی کی تقریبات بارے نیا حکم نامہ جاری
-
روزانہ ایک سے 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ آپ کو ضرور پسند آئے گا



















































