حکومت اپنا وعدہ پورا کرے گارونہ ۔۔ 6اپریل کو دوبارہ دھرنادینے کا عندیہ
فیصل آباد(آن لائن) حکومت اپنے وعدوںکا پاس کرتے ہوئے 4اپریل سے قبل ملازمین کی تنخواہوںمیں 25فیصد اضافہ کردیگی بصورت دیگر6اپریل کو دوبارسول سیکرٹریٹ لاہورکے سامنے پنجاب بھرسے لاکھوںملازمین دوباردھرنادیں گے۔چوہدری ذوالفقارعلی کاہلوں نے کہاکہ وزیر قانون راجہ بشارت و ایڈیشنل چیف سیکریٹری پنجاب ارم بخاری سے ایپکا اوراگیگاقائدین صوبائی صدرمحمد سلطان مجددی ا و دیگر… Continue 23reading حکومت اپنا وعدہ پورا کرے گارونہ ۔۔ 6اپریل کو دوبارہ دھرنادینے کا عندیہ