راولپنڈی سیاسی رہنما کے گھر چوتھی بار چوری کی واردات
راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی میں عوامی نیشنل پارٹی(اے این پی) کے رہ نما زاہد خان کے گھر پھر چوری کی واردات ہوئی ہے۔زاہد خان کے مطابق یہ پچھلے 10 ماہ میں ان کے گھر چوتھی بار چوری کی واردات ہوئی ہے، رہائش گاہ مہمانوں کیلئے مخصوص رکھی ہوئی ہے۔اے این پی رہنما کے مطابق 2… Continue 23reading راولپنڈی سیاسی رہنما کے گھر چوتھی بار چوری کی واردات