پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

حنا پرویز بٹ نے عمران خان کی پسندیدہ خوبی بتا دی

datetime 30  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہو ر( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) میں منفرد مقام رکھنے والی خاتون سیاست دان حنا پرویز بٹ نے مخالف پارٹی کے چیئرمین عمران خان کی ایک مخصوص ادا کی تعریف کی ہے جو وہ خود میں بھی دیکھنا چاہتی ہیں۔حنا پرویز بٹ (ن) لیگ کی سوشل میڈیا پر متحرک ترین خاتون سیاست دان ہیں، وہ سامنے کسی سے لڑیں یا نہ لڑیں مگر ٹوئٹر پر اپنے مخالفین کو ٹف ٹائم ضرور دے رکھتی ہیں۔حال ہی میں انہوں نے ایک صحافی کی پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی اور اس دوران ڈھیروں دلچسپ باتیں کیں۔اس دوران صحافی کی جانب سے سوال پوچھا گیا کہ عمران خان کی کوئی ایسی خصوصیت جو آپ کو پسند ہو اور آپ چاہتی ہوں کہ کاش یہ عادت مجھ میں بھی آجائے۔اس سوال کے جواب میں حنا پرویز بٹ نے جواب دیا کہ عمران خان اعصابی طور پر بہت مضبوط انسان ہیں، وہ کبھی ہار نہیں مانتے، انہیں عمران خان کی یہ خصوصیت بہت پسند ہے۔



کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…