جہانگیر ترین 4دن بعد بڑا کردار کریں گے، حیران کن انکشاف
کراچی (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک نے کہا ہے کہ 4دن بعد جہانگیر ترین بڑا کردار کریں گے۔ اتوار کو پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کے لئے کراچی پہنچنے والے رحمن ملک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا… Continue 23reading جہانگیر ترین 4دن بعد بڑا کردار کریں گے، حیران کن انکشاف