ٹین بلین ٹری سونامی پروگرام کا خصوصی آڈٹ شروع
جنوبی وزیرستان (مانیٹرنگ+آن لائن) وزارت موسمیاتی تبدیلی کے تحت ٹین بلین ٹری سونامی پروگرام کے مالی سال 2019-20ء کا خصوصی آڈٹ شروع ہوگیا ہے۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق قومی اہمیت کے اس اہم منصوبے کا تاحال ریگولر پراجیکٹ ڈائریکٹر تعینات نہیں کیا جا سکا۔ دوسری جانب قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں وزیراعظم… Continue 23reading ٹین بلین ٹری سونامی پروگرام کا خصوصی آڈٹ شروع