پی ڈی ایم سے ’’پاپا‘‘ تو نکل گئے اب ’’ڈیڈی‘‘ اور’’مولانا‘‘ بچے ہیں
کراچی (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما و رکن سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ جس طرح اسمبلی اورصوبہ چلایا جا رہا ہے وہ انتہائی قابل مذمت ہے۔ پی ڈی ایم سے پاپا تو نکل گئے اب ڈیڈی اورمولانا رہ گئے ہیں۔ پی ڈی ایم کا شیرازہ بکھر چکا ہے۔ وہ… Continue 23reading پی ڈی ایم سے ’’پاپا‘‘ تو نکل گئے اب ’’ڈیڈی‘‘ اور’’مولانا‘‘ بچے ہیں