منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

تحریک انصاف کو بڑا دھچکا ،راجہ ریاض نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 22  جنوری‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کا بڑا نقصان ، راجہ ریاض نے آئندہ الیکشن کے حوالے سے اہم ترین اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی و اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے کہا ہے کہ آئندہ الیکشن تحریک انصاف کے ٹکٹ پر نہیں لڑوں گا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق راجہ ریاض نے کہا ہے کہ فیصلہ کروں گا کہ آئندہ الیکشن کس جماعت کے ٹکٹ پر لڑنا ہے لیکن عمران خان کے ٹکٹ پر الیکشن نہیں لڑوں گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…