جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کراچی کے صدر اکرم چیمہ کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

datetime 28  جون‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی)تحریکِ انصاف کراچی کے صدر اکرم چیمہ نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا پریس کانفرنس کرتے ہوئے اکرم چیمہ نے کہا ہے کہ پوری قوم کا مطالبہ ہے کہ 9 مئی کے مجرموں کو کڑی سزا دی جائے، 9 مئی کے واقعات کے وقت میں وہاں موجود نہیں تھا۔

اکرم چیمہ نے کہا کہ یہ جو سپاہی حفاظت پر مامور ہیں انہیں ڈی مورلائز کرنے کی کوشش کی گئی تھی، فورسز ہی ہیں جنہوں نے کراچی اور ملک میں امن قائم کیا۔انہوں نے کہا کہ مجھ پر 2ایف آئی آرز تھیں اس لیے انڈر گرانڈ ہونا پڑا، کراچی اور ملک کی خدمت کے لیے سیاست کرتے رہیں گے۔اکرم چیمہ نے کہا کہ بچپن سے سنتے آ رہے ہیں کہ ملک نازک موڑ سے گزر رہا ہے، اب ہم اس ملک کو اس نازک موڑ سے آگے لے کر جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…