حلیم عادل شیخ کی بیٹی کے ہمراہ تصویر وائرل
کراچی(این این آئی)گزشتہ روز سندھ ہائیکورٹ سے ضمانت پر رہا ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے رہنمااور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی بیٹی کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ حلیم عادل شیخ کی بیٹی عائشہ حلیم نے والد کی رہائی کے بعد مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر موجود اپنے… Continue 23reading حلیم عادل شیخ کی بیٹی کے ہمراہ تصویر وائرل