اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

عثمان ڈار نے کارکنوں کو اپنے علاقوں سے ناشتہ کرکے آنے کا کہہ دیا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے کارکنوں کو اپنے علاقوں سے ناشتہ کرکے آنے کا کہہ دیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار خود اپنے ساتھیوں کے ہمراہ ناشتہ کررہے ہیں اس موقوقع پر انہوںنے کہاکہ لوگ راولپنڈی میںپہنچ چکے ہیں اور سنے میں آرہا ہے کھانا ختم ہو چکا ہے ،راولپنڈی میں کسی ہوٹل میں جگہ موجود نہیں ۔ انہوںنے کہاکہ انپے اپنے علاقوں سے تگڑا ناشتہ کر کے آنا ہے ہو سکتا ہے 48گھنٹے آپ کو کھانے کا کچھ نہ ملے کیونکہ اتنی دنیا پہنچ چکی ہے لہذا تگڑا ناشتہ کر کے نکلیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…