اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

فائنل کیلئے شاہینوں کی تیاری، پریکٹس سیشن میں رمیز راجا بھی موجود

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم نےٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل کی تیاری  کے لیے میلبرن میں بھرپور پریکٹس کی تاہم نائب کپتان شاداب خان  پہلے سیشن میں شریک نہ ہوئے۔پاکستان کرکٹ ٹیم پریکٹس کے لیے میلبرن پہنچی تو بادل بھی میلبرن گراؤنڈ پہنچ گئے، بارش شروع ہوئی تو ٹیم نے انڈور ٹریننگ کا پلان بنایا لیکن کچھ دیر بعد بارش تھم گئی اور

دھوپ نکل آئی جس کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم نے نیٹ ایریا میں پریکٹس سیشن کیا تاہم شاداب خان اس سیشن میں موجود نہیں تھے۔شاداب خان کے پریکٹس سیشن میں حصہ نہ لینے کے حوالے سے  ٹیم مینجمنٹ کا کہنا ہے کہ وہ آرام کرنا چاہتے تھے انہیں کوئی انجری نہیں ہے۔گرین شرٹس کے پریکٹس سیشن میں چیئرمین پی سی بی رمیز راجا بھی موجود تھے جنہوں نے پریکٹس سیشن دیکھا اور ٹیم مینجمنٹ سے ملاقات بھی کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…