اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

عمران خان تمہاری سیاست اور تحریک انصاف ختم ہوچکی تمہاری 26سالہ سیاسی جدوجہد پرلعنت بھیجتی ہوں ‘ عائشہ گلا لئی کا ویڈیو بیان

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( آئی این پی)سابق رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے کہا ہے کہ عمران خان تمہاری سیاست اور تحریک انصاف ختم ہوچکی ہے ، تمہاری چھبیس سالہ سیاسی جدوجہد پرلعنت بھیجتی ہوں جو آخر پر ملک توڑنے پر ختم ہوئی ۔ اپنے ویڈیو بیان میں عائشہ گلالئی نے کہا کہ تم تو بوٹ پالش کرنے کی بات ہی نہ کرو،جنرل حمید گل تمہارا ڈیڈی رہا ہے اور پتہ نہیں کون کون تمہارا ڈیڈی رہا اور یہ پوری قوم جانتی ہے ۔ تمہارا وزیر اعظم کے عہدے سے ہٹنا ملک کے مفاد میں تھا۔ انہوںنے الزام عائد کیا کہ تمہارے رابطے بھارت اور اسرائیل سے ہیںاور تمہیں ان کی خاص مدد حاصل ہے ،فارن فنڈنگ کیس میں تمہاری حقیقت قوم کے سامنے آ گئی ہے ،اب تم کھل کر ملک دشمنی میں سامنے آ چکے ہو ۔ انہوں نے کہا کہ تم دوبارہ کبھی پاکستان کے وزیر اعظم کی کرسی پر نہیں بیٹھ سکتے،پاکستان کے غداروں کی فہرست میں تمہارا نام سرفہرست ہوگا۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…