ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

بابر اعظم 2048 میں وزیراعظم ہوں گے، وفاقی وزیر خواجہ آصف کا جیت پر پیغام جاری

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بابر اعظم 2048 میں وزیراعظم ہوں گے، وفاقی وزیر خواجہ آصف نے قومی ٹیم کی جیت پر پیغام جاری کر دیا ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر خواجہ آصف نے قومی ٹیم کیلئے مبارکباد دیتے ایک ٹویٹ کاپی پیسٹ کیا ۔ انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان نے بنگلادیش کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ہے اور سیمی فائنل میں اب پاکستان اور نیوزی لینڈ آمنے سامنے ہوں گے جب کہ انگلینڈ اور بھارت دوسرے سیمی فائنل میں مدمقابل ہوں گے۔خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ہم نیوزی لینڈ کو ہرادیں اور انگلینڈ بھارت کو تو 1992 کے ورلڈکپ کے فائنل کی طرح پاکستان اور انگلینڈ آمنے سامنے ہوں گے اور اسی طرح انگلینڈ کو ہرا کر 1992 کی تاریخ دہرادیں تو قومی کرکٹ ٹیم کےکپتان بابر اعظم 2048 میں ہمارے وزیراعظم ہوں گے۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…