جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

جرائم پیشہ افرادکی مذہبی وسیاسی مقامات پر اجتماع کی اطلاعات ،عوام ہوشیار ہو جائیں :ڈی جی رینجرز

datetime 4  اپریل‬‮  2015

جرائم پیشہ افرادکی مذہبی وسیاسی مقامات پر اجتماع کی اطلاعات ،عوام ہوشیار ہو جائیں :ڈی جی رینجرز

کراچی(نیوز ڈیسک)ڈی جی رینجرزمیجر جنرل بلال اکبر نے کہا ہے کہ اس بار جرائم پیشہ افراد کی مذہبی وسیاسی مقامات پر جمع ہونے کی اطلاعات ہیں ۔تفصیلات کے مطابق ڈی جی رینجرز نے عوام سے تعاون کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ عوام ہوشیار ہوجائیںاور شر پسند عناصر پرنظر رکھے ، جرائم پیشہ افراد کی… Continue 23reading جرائم پیشہ افرادکی مذہبی وسیاسی مقامات پر اجتماع کی اطلاعات ،عوام ہوشیار ہو جائیں :ڈی جی رینجرز

ناروے۔ اوسلو کی معروف سماجی شخصیت چوہدری غلام سرور کا اپنے دوستوں کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ۔

datetime 4  اپریل‬‮  2015

ناروے۔ اوسلو کی معروف سماجی شخصیت چوہدری غلام سرور کا اپنے دوستوں کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ۔

اوسلو (عقیل قادر) اوسلو کی معروف کاروباری و سماجی شخصیت چوہدری غلام سرور نے اپنے دوستوں کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ دیاجس میں پاک ناروے فورم کے جنرل سیکریڑی چوہدری وسیم شہزاد، چیف آرگنائزر چوہدری اسماعیل سرور، سید زاہد حسین شاہ، متین خلجی، چوہدری محسن موجین والا، چوہدری عباس ٹوانہ آف لالہ موسیٰ ، فیصل… Continue 23reading ناروے۔ اوسلو کی معروف سماجی شخصیت چوہدری غلام سرور کا اپنے دوستوں کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ۔

ایم کیو ایم اشتعال انگیزی سے الیکشن رکوانے کی سازش کر رہی ہے :عمران خان

datetime 4  اپریل‬‮  2015

ایم کیو ایم اشتعال انگیزی سے الیکشن رکوانے کی سازش کر رہی ہے :عمران خان

اسلام آباد ( نیوزڈیسک ) تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے کارکنان اشتعال انگیزی کے ذریعے ضمنی الیکشن رکوانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں ، ایم کیو ایم صرف فاشسٹ طریقوں سے ہی جیت سکتی ہے۔ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ٹویٹر پیغام میں… Continue 23reading ایم کیو ایم اشتعال انگیزی سے الیکشن رکوانے کی سازش کر رہی ہے :عمران خان

یمن میں پھنسے پاکستانیوں کی بحفاظت واپسی کے اقدامات جاری

datetime 4  اپریل‬‮  2015

یمن میں پھنسے پاکستانیوں کی بحفاظت واپسی کے اقدامات جاری

کراچی ( نیوز ڈیسک) یمن میں پھنسے پاکستانیوں کی بحفاظت واپسی کے اقدامات جاری ہیں ، پاک بحریہ کا جہاز الشھر سے پاکستانیوں کو لائے گا۔ دوسری بحری جہاز کل حدیدہ پہنچے گا۔ جنگ زدہ یمن میں پھنسے پاکستانیوں کو نکالنے کے لیے کوششیں جاری ہیں اور یمن میں محصور رہ جانے والے باقی تمام… Continue 23reading یمن میں پھنسے پاکستانیوں کی بحفاظت واپسی کے اقدامات جاری

منی لانڈرنگ کیس،کسٹم حکام نے ماڈل ایان علی کا عبوری چالان تیار کرلیا

datetime 4  اپریل‬‮  2015

منی لانڈرنگ کیس،کسٹم حکام نے ماڈل ایان علی کا عبوری چالان تیار کرلیا

اسلام آباد( نیوزڈیسک)کسٹم حکام نے منی لانڈرنگ کیس میں ماڈل ایان علی کا عبوری چلان تیا رکرلیاہے جوکہ اگلے ہفتے کسٹم کی خصوصی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق کسٹم حکام نے ماڈل ایان علی کے عبوری چالان میں ایئرپورٹ ، ایف بی آر کے ریکارڈ اور ایان علی کی جانب سے جمع… Continue 23reading منی لانڈرنگ کیس،کسٹم حکام نے ماڈل ایان علی کا عبوری چالان تیار کرلیا

عدالتی اوقات میں لوڈ شیڈنگ بند کی جائے، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ

datetime 4  اپریل‬‮  2015

عدالتی اوقات میں لوڈ شیڈنگ بند کی جائے، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ

اسلا م آباد(نیوز ڈیسک)چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ منظور احمد ملک نے کہا ہے عوام کو بروقت انصاف نہ ملے اور وہ ہم سے مطمئن نہ ہو ، تو ہمارا کوئی مقصد نہیں۔ سسٹم کو خراب کہنے والے سمجھ جائیں ، دنیاوی معاملات ہمارے کنٹرول میں ہیں ، سسٹم کو خود ٹھیک کریں۔ یہ بات… Continue 23reading عدالتی اوقات میں لوڈ شیڈنگ بند کی جائے، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ

گدھے کی کھال اتارتاشخص رنگے ہاتھوں گرفتار

datetime 4  اپریل‬‮  2015

گدھے کی کھال اتارتاشخص رنگے ہاتھوں گرفتار

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور کے علاقے جوہر ٹاﺅن میں پولیس نے گدھے کی کھال اتارتے ہوئے رنگے ہاتھوں ایک شخص کو گرفتار کر لیاہے ۔تفصیلات کے مطابق اہل علاقہ نے جب گدھے کی کھال اتارتے ہوئے دیکھا تو انہوں نے فوراً پولیس اطلاع دی جس پر پولیس نے موقع پر چھاپہ مارکر ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار… Continue 23reading گدھے کی کھال اتارتاشخص رنگے ہاتھوں گرفتار

پی ٹی آئی کی انتخابی مہم کے لئے 200 طالبات کو بھرتی کر لیا گیا

datetime 4  اپریل‬‮  2015

پی ٹی آئی کی انتخابی مہم کے لئے 200 طالبات کو بھرتی کر لیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے راولپنڈی میں کنٹونمنٹ بورڈ بلدیاتی انتخابات کی مہم کے لیے 200 نوجوان خواتین کو بھرتی کرلیا ہے۔پارٹی نے راولپنڈی اور چکلالہ کنٹونمنٹ میں گھر گھر مہم کے لیے خواتین پر مشتمل دو ٹیمیں تشکیل دی ہیں، جن میں زیادہ تر خواتین یونیورسٹی کی طالبات ہیں۔واضح… Continue 23reading پی ٹی آئی کی انتخابی مہم کے لئے 200 طالبات کو بھرتی کر لیا گیا

ڈیرہ بگٹی:ایف سی کی چیک پوسٹ پر حملہ،ایک حملہ آور ہلاک

datetime 4  اپریل‬‮  2015

ڈیرہ بگٹی:ایف سی کی چیک پوسٹ پر حملہ،ایک حملہ آور ہلاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوری دربار میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر مسلح افراد نے حملہ کردیا ہے۔جوابی کارروائی میں ایک حملہ آور ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا ہے۔ایف سی ذرائع کے مطابق حملہ پیر کوہ کے علاقے سوری بربار میں قائم ایف سی کی چیک پوسٹ پر کیا گیا، جہاں نامعلوم… Continue 23reading ڈیرہ بگٹی:ایف سی کی چیک پوسٹ پر حملہ،ایک حملہ آور ہلاک