جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

کراچی :گلشن حدید میں فائرنگ سے ڈی ایس پی محافظ اور ڈرائیور سمیت قتل

datetime 1  مئی‬‮  2015

کراچی :گلشن حدید میں فائرنگ سے ڈی ایس پی محافظ اور ڈرائیور سمیت قتل

کراچی ( نیوزڈیسک ) کراچی کے علاقے گلشن حدید میں گاڑی پر فائرنگ سے ڈی ایس پی بن قاسم عبدالفتح ان کا محافظ اور ڈرائیور جاں بحق ہوگئے۔ گلشن حدید میں ڈی ایس پی بن قاسم عبدالفتح گاڑی پر اپنے محافظ کے ساتھ جا رہے تھے کہ دو موٹرسائیکلوں پر سوار چار ملزمان نے ان… Continue 23reading کراچی :گلشن حدید میں فائرنگ سے ڈی ایس پی محافظ اور ڈرائیور سمیت قتل

یوم مئی کے حو الے سے شملہ پہاڑی سے چیئرنگ کراس تک ریلی

datetime 1  مئی‬‮  2015

یوم مئی کے حو الے سے شملہ پہاڑی سے چیئرنگ کراس تک ریلی

لاہور (نیوزڈیسک)لیبر ویلفیئر فیڈریشن آف پاکستان،پاکستان نیشنل ٹریڈ یونینز فیڈریشن اورانٹرنیشنل یوتھ اینڈ ورکرز موومنٹ کے زیرِ اہتمام محنت کشوں کے عالمی دن کی مناسبت سے شملہ پہاڑی سے چیئرنگ کراس تک ریلی نکالی گئی۔نامور گلوکار اور بانی رہنما‘‘ انٹرنیشنل یوتھ اینڈ ورکرز موومنٹ جواد احمد، صدر لیبر ویلفیئرفیڈریشن آف پاکستان محمد عمر سلیمی ،جنرل… Continue 23reading یوم مئی کے حو الے سے شملہ پہاڑی سے چیئرنگ کراس تک ریلی

کراچی: رینجرز کا ٹارگٹ آپریشن، سیاسی جماعت کے عہدیدار سمیت چار ملزمان گرفتار

datetime 1  مئی‬‮  2015

کراچی: رینجرز کا ٹارگٹ آپریشن، سیاسی جماعت کے عہدیدار سمیت چار ملزمان گرفتار

کراچی ( نیوزڈیسک)کراچی کے علاقے لیاری میں رینجرز نے کارروائی کر کے سیاسی جماعت کے عہدیدار سمیت چار ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ذرائع کے مطابق لیاری کے علاقے نیاآباد میں رینجرز کی جانب سے ٹارگٹڈ کارروائی کی گئی۔ کارروائی کے دوران سیاسی جماعت کے سابق مقامی عہدیدار حنیف کچی سمیت چار ملزمان کو گرفتار کر… Continue 23reading کراچی: رینجرز کا ٹارگٹ آپریشن، سیاسی جماعت کے عہدیدار سمیت چار ملزمان گرفتار

عمران خان کی سیاست شرم و حیا سے عاری ہے،مولانا فضل الرحمان

datetime 1  مئی‬‮  2015

عمران خان کی سیاست شرم و حیا سے عاری ہے،مولانا فضل الرحمان

ملتان(نیوزڈیسک)جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان کے سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کا تقاضا یہی ہے کہ ہم کسی شرائط کے بغیر اور کسی بھی آزمائش میں سعودی عرب کا ساتھ دیں ، یہ بات انہوں نے جمعرات کے روز مدرسہ قاسم العلوم ملتان میں میڈیا سے… Continue 23reading عمران خان کی سیاست شرم و حیا سے عاری ہے،مولانا فضل الرحمان

ایس ایس پی راﺅ انوار کی پریس کانفرنس، وزیراعلیٰ سندھ نے نوٹس لے لیا

datetime 30  اپریل‬‮  2015

ایس ایس پی راﺅ انوار کی پریس کانفرنس، وزیراعلیٰ سندھ نے نوٹس لے لیا

کراچی(نیوزڈیسک ) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کراچی پولیس کے ایس ایس پی راﺅ انوار کی پریس کانفرنس کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی سندھ سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ واضع رہے کہ ایس ایس پی راﺅ انوار نے اپنی پریس کانفرنس میں ایم کیو ایم پر دہشتگردانہ کارروائیوں میں ملوث ہونے… Continue 23reading ایس ایس پی راﺅ انوار کی پریس کانفرنس، وزیراعلیٰ سندھ نے نوٹس لے لیا

کراچی ،سبین محمود کاقتل ،مزید اہم انکشافات

datetime 30  اپریل‬‮  2015

کراچی ،سبین محمود کاقتل ،مزید اہم انکشافات

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی میں خاتون سماجی کارکن سبین محمود کے قتل میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ، ملزم سے ابتدائی تفتیش میں پاکستان کے سیکورٹی اداروں کو بدنام کرنے کیلئے غیر ملکی ہاتھ ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے کراچی میں سماجی کارکن… Continue 23reading کراچی ،سبین محمود کاقتل ،مزید اہم انکشافات

وفاقی و صوبائی حکومتوں کو اپنی مدت پوری کرنے کا موقع ملنا چاہئے، سراج الحق

datetime 30  اپریل‬‮  2015

وفاقی و صوبائی حکومتوں کو اپنی مدت پوری کرنے کا موقع ملنا چاہئے، سراج الحق

لاہور ( نیوزڈیسک) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ میں 2015میں الیکشن نہیں دیکھ رہا ،وفاقی و صوبائی حکومتوں کو اپنی مدت پوری کرنے کا موقع ملنا چاہئے ،ہم نہیں چاہتے کہ کوئی حکومت شہید ہوکر یہ کہے کہ اسے کام کرنے کا موقع نہیں دیا گیا،آئندہ الیکشن حکمرانوں کیلئے یوم… Continue 23reading وفاقی و صوبائی حکومتوں کو اپنی مدت پوری کرنے کا موقع ملنا چاہئے، سراج الحق

پاکستان میں دہشت گردی کی کوئی گنجائش نہیں،شہبازشریف

datetime 30  اپریل‬‮  2015

پاکستان میں دہشت گردی کی کوئی گنجائش نہیں،شہبازشریف

لاہور ( نیوزڈیسک)وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف نیشنل ایکشن پلان پر موثر عملدرآمد کے مثبت نتائج برآمد ہو رہے ہیں، دہشت گردی کے ناسور کے خاتمے کیلئے پوری قوم نے بے مثال اتحاد و اتفاق کا مظاہرہ کیا ہے، دہشت گردوں کے ساتھ ان کے سہولت کاروں… Continue 23reading پاکستان میں دہشت گردی کی کوئی گنجائش نہیں،شہبازشریف

دھاندلی کے ثبوت نہیں توحکمران پریشان کیوں ہیں؟شیریں مزاری

datetime 30  اپریل‬‮  2015

دھاندلی کے ثبوت نہیں توحکمران پریشان کیوں ہیں؟شیریں مزاری

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیریں مزاری نے تسلیم کیا ہے کہ کنٹونمنٹ بورڈز کے بلدیاتی انتخابات میں پارٹی کی سطح پر غلطیاں ہوئیں جن کی نشاندہی کے لئے کمیٹی بنائی جائےگی،پارٹی انتخابات کے حوالے سے بنایا جانے والا الیکشن ٹربیونل ختم کر دیا گیا جسکے بعد جسٹس (ر) وجیہہ الدین کے اختیارات… Continue 23reading دھاندلی کے ثبوت نہیں توحکمران پریشان کیوں ہیں؟شیریں مزاری