اسلام آباد(نیوزڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ہدایت پرپنوں عاقل میں چھاونی کی جانب سے ضلع خےرپور کے تعلقہ گمبٹ میں سےلاب متاثرےن میں امدادی سامان اور راشن کے 1000تھیلے تقسےم کئے گئے تفصیل کے مطابق چےف آف آرمی کی ہداےت پر پنوعاقل چھاو¿نی سے دو امدادی سامان کے ٹرک اسٹنٹ کمشنرتعلقہ گمبٹ کے دفتر میں امدادی راشن کے اےک ہزار راشن بیگ سےلاب متاثرےن میں تقسےم کئے گئے اسٹنٹ کمشنر گمبٹ اور آرمی افسران نے چےف آف آرمی راحےل شرےف کی ہداےت پر پنوعاقل چھاو¿نی سے امدادی اور راشن کے تھےلے تقسیم کیے گئے ہیں جو کہ فہرستوں کے مطابق سےلاب متاثرےن میں تقسےم کیے گئے۔