لاہور(نیوزڈیسک) مسلم لیگ(ن) کے رہنماءاورسپیکرقومی اسمبلی نے کہاہے کہ میں الیکشن ٹریبونل کمیشن کے فیصلے کے بعد میں نہ سپیکرقومی اسمبلی نہیں رہے کیونکہ وہ رکن قومی اسمبلی نہیں ہیں ۔انہوں نے کہاکہ میں فیصلے کوتسلیم کرتے ہیں لیکن اس فیصلے پراپنے تحفظات کے لئے سپریم کورٹ سے رجوع کروں گا۔انہوں نے کہاکہ میری وزیراعظم سے بات چیت ہوئی ہے اوراب میں رکن اسمبلی نہیں رہاتوسپیکرقومی اسمبلی بھی نہیں رہا۔