خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات ،دھاندلی کی درخواستیں خارج،نیاشیڈول جاری کرنیکاحکم
پشاور(نیوزڈیسک) پشاورہائی کورٹ نے خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات میں مبینہ دھاندلیوں اور دوبارہ انتخابات سے متعلق دائر درخواستوں کو ناقابل سماعت قراد دیتے کرخارج کر دیا،، عدالت نے الیکشن کمیشن سے 256 پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ انتخابات کے لئے نئی شیڈول جاری کرنے کا بھی حکم دے دیا،پشاور ہائی کورٹ میں جسٹس وقار احمد سیٹھ… Continue 23reading خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات ،دھاندلی کی درخواستیں خارج،نیاشیڈول جاری کرنیکاحکم