پاک چین اقتصادی راہداری،لاہورمیں بھارتی ہائی کمشنر زہر اگلتے رہے
لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان میں تعینات بھارتی ہائی کمشنر ڈاکٹر ٹی سی اے راگھوان نے کہا ہے کہ کشمیر کے متنازعہ علاقے سے گزارنے جانے پر پاک چین اکنامک کوریڈور کے منصوبے پر صرف بھارتی حکومت ہی نہیں وہاں کی عوام کو بھی تحفظات ہیں ،پاک بھارت تعلقات میں سب سے زیادہ بنیادی مسئلہ اعتماد کی… Continue 23reading پاک چین اقتصادی راہداری،لاہورمیں بھارتی ہائی کمشنر زہر اگلتے رہے