منگل‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2024 

وہاڑی میں قتل کے مجرم کو تختہ دار پر لٹکا دیاگیا

datetime 28  اپریل‬‮  2015

وہاڑی میں قتل کے مجرم کو تختہ دار پر لٹکا دیاگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ڈسٹرکٹ جیل وہاڑی میں سزائے موت کے قیدی کوپھانسی دے دی گئی۔ تفصیلا ت کے مطابق ڈسٹرکٹ جیل وہاڑی میں دوہرے قتل کے مجرم منیر حسین کو علی الصبح پھانسی دے دی گئی، اس موقع پر جیل کے اطراف میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ مجرم منیر حسین نے 2000… Continue 23reading وہاڑی میں قتل کے مجرم کو تختہ دار پر لٹکا دیاگیا

این اے 125، انتخابی عذرداری،فیصلہ 30 اپریل کو سنایا جائے گا

datetime 28  اپریل‬‮  2015

این اے 125، انتخابی عذرداری،فیصلہ 30 اپریل کو سنایا جائے گا

لاہور(نیوز ڈیسک)الیکشن ٹربیونل نے وفاقی وزیر اور مسلم لیگ نون کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق کے خلاف انتخابی عذرداری پر حتمی دلائل مکل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔الیکشن ٹربیونل وفاقی وزیر کے خلاف دو سال قبل دائر کی جانے والی انتخابی عذرداری پر فیصلہ تیس اپریل کو سنائے گا۔وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق… Continue 23reading این اے 125، انتخابی عذرداری،فیصلہ 30 اپریل کو سنایا جائے گا

کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن کے کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن آج جاری کیا جائیگا

datetime 28  اپریل‬‮  2015

کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن کے کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن آج جاری کیا جائیگا

لاہور( نیوز ڈیسک)کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن میں جیتنے والے امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن ا ج جاری ہوگا ، منتخب نمائندے یوتھ ، خواتین ، اقلیتی اور کسان کونسلرز کا انتخاب کریں گے ، نائب صدور کے عہدوں کیلئے بھی جوڑ توڑ جاری ہے.سترہ سال بعد ہونے والے کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن کے بعد سیاسی ہلچل عروج… Continue 23reading کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن کے کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن آج جاری کیا جائیگا

نئے قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس آج ہوگا، این ایف سی میں توسیع کا امکان

datetime 28  اپریل‬‮  2015

نئے قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس آج ہوگا، این ایف سی میں توسیع کا امکان

اسلام ا باد( نیوز ڈیسک)نئے قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس ا ج ہوگا ، موجودہ این ایف سی کو ایک سال کی توسیع دیئے جانے کا امکان ہے۔اسلام آباد میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت قومی مالیاتی کمیشن کے اجلاس میں صوبائی وزراء خزانہ شرکت کریں گے۔ اجلاس میں وفاق اور صوبوں… Continue 23reading نئے قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس آج ہوگا، این ایف سی میں توسیع کا امکان

وزیراعظم کی ہدایت پر دو سی ون تھرٹی طیارے امدادی سامان لے کر نیپال روانہ

datetime 28  اپریل‬‮  2015

وزیراعظم کی ہدایت پر دو سی ون تھرٹی طیارے امدادی سامان لے کر نیپال روانہ

اسلام ا باد( نیوزڈیسک)وزیر اعظم محمد نواز شریف کی ہدایت پر مزید 2 سی ون تھرٹی طیارے امدادی سامان لے کر اسلام ا باد سے نیپال روانہ ہوگئے۔نیپال کے زلزلہ متاثرین کی مدد کیلئے وزیر اعظم کی خصو صی ہدایت پر حکومت پاکستان کی طرف سے امدادی سامان بھجوانے کا سلسلہ جاری ہے ، زلزلہ… Continue 23reading وزیراعظم کی ہدایت پر دو سی ون تھرٹی طیارے امدادی سامان لے کر نیپال روانہ

جوڈیشل کمیشن کا فیصلہ حق میں آیا تو حکومت عمران کیخلاف قانونی چارہ جوئی کرے گی

datetime 28  اپریل‬‮  2015

جوڈیشل کمیشن کا فیصلہ حق میں آیا تو حکومت عمران کیخلاف قانونی چارہ جوئی کرے گی

کراچی (نیوز ڈیسک)مسلم لیگ (ن ) نے اس پالیسی پر اتفاق کیا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کی جانب سے اگر انتخابات 2013کو درست قرار دینے کا فیصلہ سامنے ا تا ہے تو پھر حکمران لیگ پر جھوٹے الزامات لگانے پر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور ان کی قیادت کے خلاف ہتک عزت کے… Continue 23reading جوڈیشل کمیشن کا فیصلہ حق میں آیا تو حکومت عمران کیخلاف قانونی چارہ جوئی کرے گی

کنٹونمنٹ الیکشن میں (ن) لیگ کوایک لاکھ 86ہزارووٹ ملے

datetime 28  اپریل‬‮  2015

کنٹونمنٹ الیکشن میں (ن) لیگ کوایک لاکھ 86ہزارووٹ ملے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)کنٹونمنٹ بورڈز کے بلدیاتی الیکشن میں (ن) لیگ نے سب سے زیادہ ایک لاکھ 86 ہزار 772 ووٹ حاصل کیے،تحریک انصاف ایک لاکھ 30ہزار ووٹوں کے ساتھ دوسرے جبکہ ایم کیو ایم 28ہزار ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر رہی۔سینیٹ کی سب سے بڑی جماعت پیپلز پارٹی 11 ہزار ووٹ حاصل کرکے چوتھی… Continue 23reading کنٹونمنٹ الیکشن میں (ن) لیگ کوایک لاکھ 86ہزارووٹ ملے

متاثرین بارش کی دلجوئی نہ کرنے پرعمران کیخلاف غم وغصہ

datetime 28  اپریل‬‮  2015

متاثرین بارش کی دلجوئی نہ کرنے پرعمران کیخلاف غم وغصہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں جاری شدید طوفانی بارشوں سے درجنوں قیتمی انسانی جانوں کے نقصان کا لوگوں کے گھروں تک تبدیلی پہنچانے کا نعرہ لگانے والے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور وزیر اعلیٰ پرویز خٹک سمیت پوری حکومت کے سر پر جوں تک نہ رینگ سکی۔قیادت متاثرہ لوگوں کے دکھوں… Continue 23reading متاثرین بارش کی دلجوئی نہ کرنے پرعمران کیخلاف غم وغصہ

سندھ حکومت نے وفاق کے خلاف بڑا قدم اٹھالیا،بجلی بقایاجات ادا نہ کرنے کا فیصلہ

datetime 27  اپریل‬‮  2015

سندھ حکومت نے وفاق کے خلاف بڑا قدم اٹھالیا،بجلی بقایاجات ادا نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی(نیوزڈیسک) حکومت سندھ نے حیسکو اور سیپکو کے بجلی بقایاجات اس وقت تک ادا نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جب تک وفاقی وزارت برائے پانی و بجلی شمسی اور ونڈ پاور منصوبوں کی تنصیب پر پابندی کے متعلقہ نوٹیفکیشن واپس نہیں لے لیتی،اس کے علاوہ وفاقی پانی و بجلی کی وزارت کو صوبہ سندھ… Continue 23reading سندھ حکومت نے وفاق کے خلاف بڑا قدم اٹھالیا،بجلی بقایاجات ادا نہ کرنے کا فیصلہ