جمعہ‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2024 

این اے122سے متعلق نادرا کی رپورٹ پر تنازعہ کھڑاہوگیا

datetime 13  جون‬‮  2015

این اے122سے متعلق نادرا کی رپورٹ پر تنازعہ کھڑاہوگیا

لاہور(نیوزڈیسک)الیکشن ٹریبونل نے این اے122سے متعلق نادرا کی سپلیمنٹری رپورٹ کو ریکارڈ کا حصہ بنانے یانہ بنانے پرفیصلہ محفوظ کرتے ہوئے سماعت 15جون تک ملتوی کردی ۔ پی ٹی آئی کے وکلاءنے سپلیمنٹری رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین نادرا نے اختیارات سے تجاوز کیا جس پر انکے خلاف درخواست دائر کی… Continue 23reading این اے122سے متعلق نادرا کی رپورٹ پر تنازعہ کھڑاہوگیا

ایم کیوایم نے سندھ کا بجٹ مستردکردیا، کل شٹرڈاون ہڑتال کا اعلان

datetime 13  جون‬‮  2015

ایم کیوایم نے سندھ کا بجٹ مستردکردیا، کل شٹرڈاون ہڑتال کا اعلان

کراچی (نیوزڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن کے ارکان کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں صوبہ سندھ کیلئے پیش کردہ بجٹ2015ءکا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں اس بات پر شدید مایوسی کا اظہار کیا گیا کہ ایم کیوایم کے اراکین اسمبلی کی جانب سے شیڈوبجٹ اور تحریری تجاویز جمع کرانے کے… Continue 23reading ایم کیوایم نے سندھ کا بجٹ مستردکردیا، کل شٹرڈاون ہڑتال کا اعلان

کر اچی میں لوٹ مار کا انوکھا واقعہ، تاریخ رقم ہوگئی

datetime 13  جون‬‮  2015

کر اچی میں لوٹ مار کا انوکھا واقعہ، تاریخ رقم ہوگئی

کراچی(نیوزڈیسک) کراچی میں ٹریفک پولیس کی جانب سے مفت ہیلمٹ تقسیم کرنے کی تقریب بدنظمی کا شکار ہوگئی۔ شہریوں نے ہیلمٹ لوٹ لیے۔آرٹس کونسل میں منعقد تقریب میں مفت ہیلمٹ کے حصول کیلئے صبح سے شہریوں کی بڑی تعداد جمع تھی۔ تقریب تاخیر کا شکار ہوئی تو گرمی کے باعث شہریوں کا پارہ اور چڑھ… Continue 23reading کر اچی میں لوٹ مار کا انوکھا واقعہ، تاریخ رقم ہوگئی

بلوچستان میں دہشت گردوں کےخلاف فیصلہ کن کارروائی کا آغاز ،لڑاکا طیاروں کے حملے

datetime 13  جون‬‮  2015

بلوچستان میں دہشت گردوں کےخلاف فیصلہ کن کارروائی کا آغاز ،لڑاکا طیاروں کے حملے

کوئٹہ(نیوزڈیسک) بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا آغاز کردیا، لڑاکا طیاروں کی جانب سے صوبے کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کی کمین گاہوں کو کامیابی سے نشانہ بنایا گیا۔ ذرائع کے مطابق ملک دشمنوں اور دہشت گردوں کے خلاف بلوچستان میں بھی فیصلہ کن کارروائی کا آغاز… Continue 23reading بلوچستان میں دہشت گردوں کےخلاف فیصلہ کن کارروائی کا آغاز ،لڑاکا طیاروں کے حملے

سیو دی چلڈرن اور سی آئی اے میں کیاتعلق تھا؟ آئی ایس آئی کے سابق سربراہ شجاع پاشا کے انکشافات

datetime 13  جون‬‮  2015

سیو دی چلڈرن اور سی آئی اے میں کیاتعلق تھا؟ آئی ایس آئی کے سابق سربراہ شجاع پاشا کے انکشافات

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے پاکستان میں کام کرنے والی غیرملکی این جی اوز کی مشکوک سرگرمیوں سے نمٹنے کامشکل کام اپنے ذمہ لے لیاہے ۔ذرائع کے مطابق ایبیٹ آباد کمیشن کے روبرو آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹینٹ جنرل احمد شجاع پاشا نے گواہی دیتے ہوئے بعض این جی اوز کی… Continue 23reading سیو دی چلڈرن اور سی آئی اے میں کیاتعلق تھا؟ آئی ایس آئی کے سابق سربراہ شجاع پاشا کے انکشافات

ڈی جی رینجرز کے انکشافات ،وزیراعلیٰ سندھ بڑے اقدامات پر مجبور ہوگئے

datetime 13  جون‬‮  2015

ڈی جی رینجرز کے انکشافات ،وزیراعلیٰ سندھ بڑے اقدامات پر مجبور ہوگئے

کراچی (نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے رینجرز کی جانب سے غیر قانونی ذرائع سے دہشت گردی کیلئے رقوم جمع کرنے سے متعلق پیش کی گئی رپورٹ کا جائزہ لینے کیلئے ایک تین رکنی ٹاسک فورس تشکیل دیتے ہوئے چار ہفتوں کے اندر رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔چیف سیکرٹری حکومت سندھ… Continue 23reading ڈی جی رینجرز کے انکشافات ،وزیراعلیٰ سندھ بڑے اقدامات پر مجبور ہوگئے

پھانسیاں روکنے کافیصلہ،اعلان ہوگیا

datetime 13  جون‬‮  2015

پھانسیاں روکنے کافیصلہ،اعلان ہوگیا

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان میں مجرموں کو پھانسیاں روکنے کافیصلہ،اعلان ہوگیا،تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب میں رمضان المبارک کے دوران سزائے موت کے کسی بھی مجرم کو پھانسی نہیں دی جائے گی ۔ پنجاب حکومت کی طرف سے تمام جیل سپریٹنڈنٹس کو ایک مراسلہ جاری کیا گیا ہے جس میں انہیں ہدایت کی گئی ہے کہ رمضان المبارک… Continue 23reading پھانسیاں روکنے کافیصلہ،اعلان ہوگیا

چترال،دیرمیں ناخلف بیٹے نے ماں باپ کوذبح کردیا

datetime 13  جون‬‮  2015

چترال،دیرمیں ناخلف بیٹے نے ماں باپ کوذبح کردیا

چترال(نیوزڈیسک) چترال شہر سے30کلومیٹر دورایون کے گاﺅں دیرمیں ناخلف بیٹے محمدعرفان نے رات کے اندھیرے میں اپنے باپ کاشف اورماں کوذبح کردیا۔تفصیلات کے مطابق بدبخت بیٹے نے ماں ،باپ پراس وقت حملہ کیاجب وہ گہری نیند سورہے تھے ۔ملزم عرفان ارتکاب جرم کے بعد فرارہونے کی کوشش کررہاتھاکہ مقامی پولیس نے جوٹی لشٹ کے مقام… Continue 23reading چترال،دیرمیں ناخلف بیٹے نے ماں باپ کوذبح کردیا

خیبرپختونخواحکومت کے سرکاری ہیلی کاپٹر کا استعمال،ریحام خان نے سچ بتادیا

datetime 13  جون‬‮  2015

خیبرپختونخواحکومت کے سرکاری ہیلی کاپٹر کا استعمال،ریحام خان نے سچ بتادیا

لاہور (نیوزڈیسک) خیبرپختونخواحکومت کے سرکاری ہیلی کاپٹر کا استعمال،ریحام خان نے سچ بتادیا،ریحام خان کا کہنا تھا کہ ہمیشہ پرائیویٹ ہیلی کاپٹر میں سفر کیا ہے کبھی خیبر پختونخواہ حکومت کا سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال نہیں کیا۔ سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کا الزام بالکل غلط ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی اہلیہ… Continue 23reading خیبرپختونخواحکومت کے سرکاری ہیلی کاپٹر کا استعمال،ریحام خان نے سچ بتادیا