اسلام آباد(نیوز ڈیسک)صوبائی وزیرقانون رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ شیر علی کی ذہنی حالات درست نہیں ، وہ بے لگام ہوتے جا رہے ہیں ، اپنے بیٹے کو میئر بنانے کے لئے شیر علی وزیراعلیٰ اور انہیں بلیک کر رہے ہیں۔رانا ثناءکا مزید کہنا تھا کہ فیصل آباد مسلم لیگیوں کا شہر ہے ، کسی کی باپ کی جاگیر نہیں ، ان کا کہنا تھا شیر علی کی ذہنی حالات درست نہیں اس لئے وہ بے لگام ہوتے جا رہے ہیں۔رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ فیصل آباد میں اپنے بیٹے کو میئر بنانے کے لئے شیر علی انہیں اور وزیراعلیٰ کو بلیک کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ میئر فیصل آباد بنانے کا فیصلہ الیکشن کے بعد پارٹی لیڈرشپ کرے گی۔
شیر علی کی ذہنی حالات درست نہیں ، وہ بے لگام ہوتے جا رہے ہیں،ثناءاللہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
عوام کے لیے الرٹ! الرجی اور نزلہ زکام کی یہ دوا ہرگز نہ خریدیں!
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)
-
وزیراعظم خصوصی ریلیف سکیم کا ملک بھر میں اجراء، 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کو بڑی رعایت مل...
-
سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین کی تیاری، سول سروس میں بڑی تبدیلیاں تجویز
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایت نامہ جاری
-
معروف کامیڈین و سٹیج اداکار آصف اقبال انتقال کرگئے
-
مسافروں کیلیے الرٹ؛ دبئی، ابوظہبی اور شارجہ کی کئی پروازیں منسوخ
-
فیول ریلیف اسکیم: عوام کیلیے بڑی خوشخبری، حکومت نے اہم شرط ختم کر دی
-
طلبہ کیلئے ای بائیکس، ایک لاکھ مزید بائیکس کا اعلان، درخواست کی آخری تاریخ آگئی
-
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے مرکزی ہوائی اڈے کے قریب زوردار دھماکے، آگ کے شعلے بلند
-
معروف میزبان کرن خان نے نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ سے شادی کر لی
-
ملک بھر میں سونےکی قدر میں کمی
-
وفاقی حکومت نے قومی بچت کی سکیموں کے منافع کی شرح میں کمی کردی،نئے ریٹس جاری



















































