منگل‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2024 

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات روکنے کے متعلق تحریک انصاف کی درخواست مسترد

datetime 1  جولائی  2015

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات روکنے کے متعلق تحریک انصاف کی درخواست مسترد

اسلام آباد( نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات روکنے سے متعلق تحریک انصاف کی درخواست مسترد کر دی۔ عدالت نے قرار دیا ہے بلدیاتی انتخابات سے متعلق معاملہ سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے ، ہائیکورٹ مداخلت نہیں کر سکتی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس نور الحق قریشی… Continue 23reading اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات روکنے کے متعلق تحریک انصاف کی درخواست مسترد

ایف بی آر نے ایان علی کے بینک اکاﺅنٹس کی تفصیلات کیلئے نادرا کو خط لکھ دیا

datetime 1  جولائی  2015

ایف بی آر نے ایان علی کے بینک اکاﺅنٹس کی تفصیلات کیلئے نادرا کو خط لکھ دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایف بی آرنے ماڈل ایان علی کے دیگربنک اکاونٹس کی چھان بین شروع کردی ہے۔ آرٹی او کراچی نے نادرا اوردیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں سے معاونت مانگ لی ہے۔ ایف بی آر انٹیلی جنس ونگ نے نادرا کو لکھے گئے خط میں ماڈل ایان علی کے شناختی کارڈ پر کھولے گئے… Continue 23reading ایف بی آر نے ایان علی کے بینک اکاﺅنٹس کی تفصیلات کیلئے نادرا کو خط لکھ دیا

ملک میں سول مارشل لا لگ چکا،نومبردسمبرٹف ہوگا، شیخ رشید

datetime 1  جولائی  2015

ملک میں سول مارشل لا لگ چکا،نومبردسمبرٹف ہوگا، شیخ رشید

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ملک میں سول مارشل لا لگ چکا ہے جب کہ نومبر اور دسمبر ٹف مہینے ہوں گے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میںگفتگو میں انھوں نے کہا کہ ایم کیوایم اور پیپلزپارٹی والے فوج سے لڑنے کی تیاری کررہے ہیں۔ نوازشریف کا کردار… Continue 23reading ملک میں سول مارشل لا لگ چکا،نومبردسمبرٹف ہوگا، شیخ رشید

شائستہ واحد ی نے شادی کرلی

datetime 1  جولائی  2015

شائستہ واحد ی نے شادی کرلی

اسلام آباد(سپیشل رپورٹ) پاکستان کی متنازعہ ٹی وی میزبان شائستہ لودھی نے ایک اور شادی کرلی۔ یاد رہے کہ گذشتہ سال توہین مذہب کے الزامات کے بعد شائستہ لودھی اپنے تین بچوں کے ہمراہ دبئی منتقل ہوگئی تھیں۔ مزیدپڑھیے:14ارب کی لاٹری جیتنے و الے نے ایک پیسہ بھی استعمال نہ کیاکیونکہ۔۔ شائستہ لودھی نے سماجی… Continue 23reading شائستہ واحد ی نے شادی کرلی

کراچی :موسم سرما کے دوران شدید سردی کا خدشہ

datetime 1  جولائی  2015

کراچی :موسم سرما کے دوران شدید سردی کا خدشہ

اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) موسمیاتی تبدیلی کی وزارت نے ایک کمیٹی تشکیل دی ہے، جو ملک بھر اور خصوصاً کراچی میں ہلاکتوں کا سبب بنے والی گرمی کی لہر کے حوالے سے تحقیقات کرے گی اور تبدیل ہوتے ہوئے موسمیاتی پیٹرن سے نمٹنے کے لیے اقدامات تجویز کرے گی۔ماہرین کو خدشہ ہے کہ اگر… Continue 23reading کراچی :موسم سرما کے دوران شدید سردی کا خدشہ

ایم کیو ایم کیخلاف ہمیشہ سازشیں ناکام ہوئیں ، اب بھی سرخرو ہونگے، الطاف حسین

datetime 1  جولائی  2015

ایم کیو ایم کیخلاف ہمیشہ سازشیں ناکام ہوئیں ، اب بھی سرخرو ہونگے، الطاف حسین

لندن ( نیوزڈیسک)متحدہ کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ ظلم اور جبر کے ذریعے ایم کیو ایم کو کمزور کرنے کی سازشیں کی جا رہی ہیں۔نائن زیرو پر ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان کی رہائی کے موقعہ پر تنظیمی شعبہ جات کے ذمہ داروں اور کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے الطاف… Continue 23reading ایم کیو ایم کیخلاف ہمیشہ سازشیں ناکام ہوئیں ، اب بھی سرخرو ہونگے، الطاف حسین

مبینہ انتخابی دھاندلی:انکوائری کمیشن کی کارروائی آج بھی ہوگی

datetime 1  جولائی  2015

مبینہ انتخابی دھاندلی:انکوائری کمیشن کی کارروائی آج بھی ہوگی

اسلام ا باد(نیوز ڈیسک)عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے الزامات پر انکوائری کمیشن کی کارروائی ا ج بھی ہوگی ، تحریک انصاف کے وکیل حفیظ پیرزادہ اپنے دلائل جاری رکھیں گے۔2013 ء کے انتخابات میں مبینہ منظم دھاندلی کی انکوائری چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں 3 رکنی کمیشن کررہا ہے۔کل تحریک انصاف کے… Continue 23reading مبینہ انتخابی دھاندلی:انکوائری کمیشن کی کارروائی آج بھی ہوگی

میٹروبس ٹریک پر موٹرسائیکل ،گاڑیاں اور پیدل چلنے پر پابندی کے باوجود خلاف ورزیاں جاری

datetime 1  جولائی  2015

میٹروبس ٹریک پر موٹرسائیکل ،گاڑیاں اور پیدل چلنے پر پابندی کے باوجود خلاف ورزیاں جاری

راولپنڈی ،اسلام آباد(آن لائن)میٹرو بس ٹریک پر موٹر سائیکل ،گاڑیاں اور پیدل چلنے پر مکمل پابندی کے باوجود قانون کی خلاف ورز یاں جاری ہیں ،جڑواں شہروں کی پولیس عوام کو کنٹرول کرنے میں بری طرح ناکام ہو چکی ہیں۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے میٹرو بس ٹریک پر مخصوص بسوں کے سوا گاڑی ،موٹر… Continue 23reading میٹروبس ٹریک پر موٹرسائیکل ،گاڑیاں اور پیدل چلنے پر پابندی کے باوجود خلاف ورزیاں جاری

سندھ میں کرپشن، نوکریاں بیچی جاتی ہیں, عارف علوی

datetime 1  جولائی  2015

سندھ میں کرپشن، نوکریاں بیچی جاتی ہیں, عارف علوی

کراچی(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کی رہنما عارف علوی کی جانب سے کی جانے والی پریس کانفرنس میں انکا کہنا تھا کہ سندھ میں کرپشن کا برا حال ہے نوکریاں بیچی جاتی ہیں ۔ کوٹہ سسٹم پر واویلہ کرنے والی ایم کیو ایم اس بات کا جواب دے کہ کیا کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ میں کسی… Continue 23reading سندھ میں کرپشن، نوکریاں بیچی جاتی ہیں, عارف علوی