ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

ایف بی آر نے ایان علی سے برآمد 5 لاکھ ڈالرز بینک میں جمع کرا دیئے

datetime 6  اکتوبر‬‮  2015

ایف بی آر نے ایان علی سے برآمد 5 لاکھ ڈالرز بینک میں جمع کرا دیئے

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) ایف بی آر نے ماڈل این علی سے برآمد ہونے والے پانچ لاکھ ڈالرز بینک میں جمع کرا دیئے۔ ایف بی آر کے مطابق ماڈل ایان علی پر فرد جرم عائد ہونی ہے اس لئے پیسے بینک میں جمع کرا دیئے ہیں۔ واضح رہے کہ ماڈل ایان علی اس وقت… Continue 23reading ایف بی آر نے ایان علی سے برآمد 5 لاکھ ڈالرز بینک میں جمع کرا دیئے

کراﺅن پلازہ کی خریداری میں خورد برد، ای او بی آئی کے ڈپٹی ڈائریکٹرجنرل اقبال زیدی گرفتار

datetime 6  اکتوبر‬‮  2015

کراﺅن پلازہ کی خریداری میں خورد برد، ای او بی آئی کے ڈپٹی ڈائریکٹرجنرل اقبال زیدی گرفتار

اسلام آباد(آن لائن)کراﺅن پلازہ کی خریداری میں خورد برد پر ای او بی آئی کے ڈپٹی ڈائریکٹرجنرل سید اقبال حیدر زیدی کو ایف آئی اے نے گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔ذرائع کے مطابق ای او بی آئی کے چئرمین ظفر اقبال گوندل کے زبانی احکامات پر سید اقبال حید ر نے کراﺅن… Continue 23reading کراﺅن پلازہ کی خریداری میں خورد برد، ای او بی آئی کے ڈپٹی ڈائریکٹرجنرل اقبال زیدی گرفتار

نندی پور پاور سکینڈل میں شہباز شریف براہ راست ملوث ہیں‘عمران خان

datetime 6  اکتوبر‬‮  2015

نندی پور پاور سکینڈل میں شہباز شریف براہ راست ملوث ہیں‘عمران خان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ شہباز شریف نندی پور پاور پراجیکٹ کی کرپشن میں براہ راست ملوث ہیں۔ شہباز شریف سانحہ ماڈل ٹاون میں بھی ملوث تھے۔ انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ نندی پور پاور پراجیکٹ کی… Continue 23reading نندی پور پاور سکینڈل میں شہباز شریف براہ راست ملوث ہیں‘عمران خان

لاہور ہائی کورٹ نے ضلعی انتظامیہ کو زیادہ فیسیں وصول کرنے والے نجی اسکولوں کے خلاف کارروائی سے روک دیا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2015

لاہور ہائی کورٹ نے ضلعی انتظامیہ کو زیادہ فیسیں وصول کرنے والے نجی اسکولوں کے خلاف کارروائی سے روک دیا

لاہور(اے این این) لاہورہائی کورٹ نے ضلعی انتظامیہ کو زیادہ فیسیں وصول کرنے والے نجی سکولوں کے خلاف کارروائی سے روک دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہورہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کی طرف سے جاری کردہ نجی سکولوں سے فیس کے متعلق آرڈیننس پر 17 مختلف درخواستوں کی سماعت کی۔ نجی اسکول مالکان کی طرف سے… Continue 23reading لاہور ہائی کورٹ نے ضلعی انتظامیہ کو زیادہ فیسیں وصول کرنے والے نجی اسکولوں کے خلاف کارروائی سے روک دیا

اردو کو سرکاری سطح پر نافذ کر نے کیلئے پہلی حکومتی ڈید لائن ختم

datetime 6  اکتوبر‬‮  2015

اردو کو سرکاری سطح پر نافذ کر نے کیلئے پہلی حکومتی ڈید لائن ختم

لاہور(نیوز ڈیسک)اردو زبان کو سرکاری سطح پر نافذ کر نے کے لیے پہلی حکومتی ڈید لائن آج ختم ہو گئی لیکن کوئی پیش رفت سامنے نہیں آئی اور سپریم کورٹ کے احکامات کو ہوا میں اڑا دیا گیا۔کابینہ ڈویڑن نے وزیر اعظم کی منظوری سے 6 جولائی 2015 کو تمام وفاقی وزارتوں اور ڈویڑنز کو… Continue 23reading اردو کو سرکاری سطح پر نافذ کر نے کیلئے پہلی حکومتی ڈید لائن ختم

زین قتل کیس میں مصطفی کانجو سمیت5 ملزمان کی عدالت پیشی

datetime 6  اکتوبر‬‮  2015

زین قتل کیس میں مصطفی کانجو سمیت5 ملزمان کی عدالت پیشی

لاہور (نیوز ڈیسک) زین قتل کیس کے مرکزی ملزم مصطفی کانجو سمیت پانچ ملزمان کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ اب تک زین قتل کیس کے دو گواہ اپنے بیانات سے منحرف ہو گئے ہیں۔ گواہوں نے عدالت میں بیان ریکارڈ کراتے ہوئے عدالت کو بتایا تھا کہ انہوں نے… Continue 23reading زین قتل کیس میں مصطفی کانجو سمیت5 ملزمان کی عدالت پیشی

جماعت اسلامی نے جن حلقوں میں پی ٹی آئی کی حمایت کی وہاں کبھی الیکشن نہیں لڑا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2015

جماعت اسلامی نے جن حلقوں میں پی ٹی آئی کی حمایت کی وہاں کبھی الیکشن نہیں لڑا

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) جماعت اسلامی جس نے لاہور میں ایک قومی اور ایک صوبائی سیٹ کے ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کے امیدواروں کی حمایت کا اعلان کیا ہے نے گزشتہ 3 انتخابات میں ان حلقوں میں امیدوار کھڑے نہیں کئے۔ جماعت اسلامی نے 2002ء، 2008ء اور 2013ء کے انتخابات میں این اے 122… Continue 23reading جماعت اسلامی نے جن حلقوں میں پی ٹی آئی کی حمایت کی وہاں کبھی الیکشن نہیں لڑا

جھنگ میں رشتے کے تنازع پر 2 بھائیوں سمیت 3 افراد قتل

datetime 6  اکتوبر‬‮  2015

جھنگ میں رشتے کے تنازع پر 2 بھائیوں سمیت 3 افراد قتل

جھنگ(نیوز ڈیسک) موضع کوڑیانہ میں رشتے کے تنازع پر 2 بھائیوں سمیت 3 افراد کو قتل کردیا گیا۔جھنگ کے نواحی گاؤ ں موضع کوڑیانہ کا رہائشی عمر حیات، اس کی بیوی مسرت بی بی اور عمر حیات کا بھائی سرور حیات اپنے گھر میں سوئے ہوئے تھے کہ ایک شخص نے گھر میں گھس کر… Continue 23reading جھنگ میں رشتے کے تنازع پر 2 بھائیوں سمیت 3 افراد قتل

بلوچستان کی حکومت تبدیل کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ، ظفر جھگڑا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2015

بلوچستان کی حکومت تبدیل کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ، ظفر جھگڑا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر اقبال ظفر جھگڑا نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ڈاکٹر عبد المالک بلوچ کی حکومت عمدہ کارکردگی کا مظاہر ہ کر رہی ہے چنانچہ فی الحال صوبائی حکومت تبدیل کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے جو کچھ بھی کیا جائے گا وہ ذاتی… Continue 23reading بلوچستان کی حکومت تبدیل کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ، ظفر جھگڑا