کرپشن کے الزامات،سینیٹرستارہ ایاز کوریلیف مل گیا
پشاور(نیوزڈیسک)عدالت عالیہ نے سابق صوبائی وزیراور سنیٹر ستارہ آیاز کی عبوری ضمانت میں 10نومبر تک توسیع کرتے ہوئے احتساب کمیشن کو ان کے خلاف تا حکم ثانی کوئی بھی کاروائی کرنے سے روک دیا ہے اوراس سلسلے میںڈی جی نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ان سے جواب طلب کر لیاعدالت عالیہ کے چیف جسٹس… Continue 23reading کرپشن کے الزامات،سینیٹرستارہ ایاز کوریلیف مل گیا