جمعہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2025 

نیب میں شکایات سے لےکر مقدمات کو احتساب عدالت میں بھیجنے تک کے لئے زیادہ سے زیادہ دس ماہ کا عرصہ مقرر

datetime 29  اکتوبر‬‮  2015

نیب میں شکایات سے لےکر مقدمات کو احتساب عدالت میں بھیجنے تک کے لئے زیادہ سے زیادہ دس ماہ کا عرصہ مقرر

اسلام آباد(نیوزڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) میں مقدمات کو شکایات سے لےکر مقدمات کو احتساب عدالت میں بھیجنے تک کے لئے زیادہ سے زیادہ دس ماہ کا عرصہ مقرر کردیا گیا ہے اور چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری نے کہا ہے کہ تمام علاقائی بیوروز مزید ہوشیاری اور تندہی سے کام کریں تاکہ ملک بھر… Continue 23reading نیب میں شکایات سے لےکر مقدمات کو احتساب عدالت میں بھیجنے تک کے لئے زیادہ سے زیادہ دس ماہ کا عرصہ مقرر

پی ٹی سی ایل نے لاہور میں چلنے والی ”میٹروبس“ کی ہیلپ لائن کا نمبر 111222بند کردیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2015

پی ٹی سی ایل نے لاہور میں چلنے والی ”میٹروبس“ کی ہیلپ لائن کا نمبر 111222بند کردیا

لاہور(آن لائن) پی ٹی سی ایل نے صوبائی دارالحکومت لاہور میں چلنے والی ”میٹروبس“ کی ہیلپ لائن کا نمبر 111222بند کردیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ عوام اس نمبر کے ذریعے میٹروبس کی آمدورفت بارے معلومات حاصل کرتے تھے، ہیلپ لائن سروس بند ہونے کے بعد شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے ۔ یہ… Continue 23reading پی ٹی سی ایل نے لاہور میں چلنے والی ”میٹروبس“ کی ہیلپ لائن کا نمبر 111222بند کردیا

کراچی سے گرفتار را کے ایجنٹ عارف انڈا کے سنسنی خیز انکشافات

datetime 29  اکتوبر‬‮  2015

کراچی سے گرفتار را کے ایجنٹ عارف انڈا کے سنسنی خیز انکشافات

کراچی(آن لائن)کراچی سے گرفتار را کے ایجنٹ عارف انڈا نے سنسنی خیز انکشافات کیئے ہیں۔ ملزم نے اعتراف کیا ہے کہ اس نے بھارتی ایجنسی سے تربیت لی ہے۔ بھارت میں کراچی سے آئے لڑکے جاوید لنگڑا کے پاس قیام کرتے تھے۔را کے ایجنٹ عارف کروت عرف انڈا کے سنسنی خیزانکشافات پر عارف کی انٹیروگیشن… Continue 23reading کراچی سے گرفتار را کے ایجنٹ عارف انڈا کے سنسنی خیز انکشافات

آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی کو بڑا دھچکا، سینکڑوں افراد تحریک انصاف میں شامل

datetime 29  اکتوبر‬‮  2015

آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی کو بڑا دھچکا، سینکڑوں افراد تحریک انصاف میں شامل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پیپلز پارٹی کو بڑا دھچکا سینکڑوں افراد پیپلز پارٹی کو چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہوگئے، تحریک انصاف میں شامل ہونیوالوں میں پیپلز پارٹی کے سرگرم رہنما غلام حسین ، محمد مشتاق ، محمد بابر ، سید حسین اور میاں فضل حسین کے فرزند سید لیاقت حسین شاہ و دیگر کے خاندان… Continue 23reading آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی کو بڑا دھچکا، سینکڑوں افراد تحریک انصاف میں شامل

بلدیاتی انتخابات؛ الیکشن کمیشن نے میڈیا کو غیر مصدقہ نتائج نشر کرنے سے روک دیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2015

بلدیاتی انتخابات؛ الیکشن کمیشن نے میڈیا کو غیر مصدقہ نتائج نشر کرنے سے روک دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سندھ میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے ضابطہ اخلاق جاری کرتے ہوئے میڈیا پر سرکاری و حتمی نتائج سے قبل غیر مصدقہ نتائج نشر کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ جس کے بعد میڈیا محض الیکشن کمیشن کے پریزائیڈنگ اور ریٹرننگ افسران کی جانب سے… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات؛ الیکشن کمیشن نے میڈیا کو غیر مصدقہ نتائج نشر کرنے سے روک دیا

مجرم نوید کی ثنا اللہ سے متعلق بیان کی کوئی اہمیت نہیں ، آئی جی پنجاب

datetime 29  اکتوبر‬‮  2015

مجرم نوید کی ثنا اللہ سے متعلق بیان کی کوئی اہمیت نہیں ، آئی جی پنجاب

اسلام آباد(نیو زڈیسک)آئی جی پنجاب کا کہنا ہے کہ مجرم نوید کے بھولا گجر کیس میں صوبائی وزیر رانا ثنا اللہ سے متعلق دئیے گے بیان میں کوئی اہمیت نہیں ہے. آئی جی پنجاب نے مزید کہا کہ ملزم جے آئی ٹی میں اپنا بیان ریکارڈ کروا چکا ہے ، رانا ثنا اللہ سے متعلق… Continue 23reading مجرم نوید کی ثنا اللہ سے متعلق بیان کی کوئی اہمیت نہیں ، آئی جی پنجاب

بھولا گجر قتل کیس، شہبازشریف کارانا ثناء پر الزامات کا نوٹس

datetime 29  اکتوبر‬‮  2015

بھولا گجر قتل کیس، شہبازشریف کارانا ثناء پر الزامات کا نوٹس

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھولاگجر قتل کیس میں گرفتار ملزم نوید عرف کمانڈو کے اعترافی بیان اور رانا ثناء اللہ پر سنگین الزامات کے انکشافات کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب ایک مرتبہ پھر حرکت میں آگئے ہیں اور امکان ظاہر کیاجارہاہے کہ رانا ثنائ کی قتل کیس میں مداخلت کے بارے میں تحقیقات کا فیصلہ ہوگا اور ایک… Continue 23reading بھولا گجر قتل کیس، شہبازشریف کارانا ثناء پر الزامات کا نوٹس

میعاد ختم ہو جانے والے شناختی کارڈ پر ووٹ ڈالنے کی اجازت نہیں ہوگی،الیکشن کمیشن

datetime 29  اکتوبر‬‮  2015

میعاد ختم ہو جانے والے شناختی کارڈ پر ووٹ ڈالنے کی اجازت نہیں ہوگی،الیکشن کمیشن

اسلام آباد(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن نے پنجاب اور سندھ کے20 اضلاع میں 31 اکتوبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے والوں امیدواروں سے کہا ہے کہ وہ جمعرات کی رات 12 بجے کے بعد کسی قسم کا کوئی جلسہ ،جلوس، کارنر میٹنگ سے گریز کریں ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق واضح کیا گیا کہ میعاد ختم… Continue 23reading میعاد ختم ہو جانے والے شناختی کارڈ پر ووٹ ڈالنے کی اجازت نہیں ہوگی،الیکشن کمیشن

طویل ناراضگی کے بعد بالاخر عمران خان نے اپنی بہن ڈاکٹر عظمی کو منا لیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2015

طویل ناراضگی کے بعد بالاخر عمران خان نے اپنی بہن ڈاکٹر عظمی کو منا لیا

لاہو(نیوزڈیسک) طویل ناراضگی کے بعد بالاخر عمران خان نے اپنی بہن ڈاکٹر عظمی کو منا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ریحام خان سے شادی کے بعد سے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے اپنی بہنوں کے ساتھ شدید اختلافات پیدا ہوگئے تھے۔ تاہم کچھ ہفتے قبل این اے 122 کے ضمنی الیکنش کی مہم… Continue 23reading طویل ناراضگی کے بعد بالاخر عمران خان نے اپنی بہن ڈاکٹر عظمی کو منا لیا