لاہور،تحریک انصاف کے امیدوار کی لاش برآمد
لاہور(نیوزڈیسک)صوبائی دارالحکومت کے علاقہ کیمپس پل سے ملنے والی لاش کی شناخت ہو گئی ، مقتول یونین کونسل 74سے پی ٹی آئی کے کونسلر کے امیدوار تھے ،پولیس نے چچا کی مدعیت میں نا معلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق پولیس کو کیمپس پل سے ملنے والی لاش کی گزشتہ… Continue 23reading لاہور،تحریک انصاف کے امیدوار کی لاش برآمد