شارجہ ٹیسٹ جیتنے پر وزیراعظم کی قومی ٹیم کو مبارکباد
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) میاں نواز شریف نے شارجہ ٹیسٹ جیت کر سیریز میں فتح حاصل کرنے پر ٹیم کو مبارکباد دی ، وزیراعظم نے امید ظاہر کی ہے کہ ٹیم مستقبل میں بھی کامیابیوں کا سلسلہ جاری رکھے گی ،وزیراعظم نواز شریف نے مزید کہا کہ قومی کرکٹ ٹیم آئندہ بھی ملک وقو م کا… Continue 23reading شارجہ ٹیسٹ جیتنے پر وزیراعظم کی قومی ٹیم کو مبارکباد