ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

ضمنی انتخابات،سردارایازصاد ق کازیادہ ووٹ ڈلوانے والے رہمناﺅں کےلئے انعامی پیکج دینے کااعلان

datetime 7  اکتوبر‬‮  2015

ضمنی انتخابات،سردارایازصاد ق کازیادہ ووٹ ڈلوانے والے رہمناﺅں کےلئے انعامی پیکج دینے کااعلان

لاہور(نیوزدیسک)پاکستان مسلم لیگ( ن )نے این اے 122 کے ضمنی انتخاب میں اپنی کامیابی کو یقینی بنانے کے لیے انعامی پیکج کا اعلان بھی کر دیا ہے . روزنامہ دنیا کی ایک رپورٹ کے مطابق ایاز صادق نے این اے 122 کی انتخابی مہم میں وفاقی وزرا اور صوبائی کابینہ کے اراکین کو مہم کا… Continue 23reading ضمنی انتخابات،سردارایازصاد ق کازیادہ ووٹ ڈلوانے والے رہمناﺅں کےلئے انعامی پیکج دینے کااعلان

این اے 122 ضمنی انتخاب،بے تحاشہ پیسا خرچ ہو رہا ہے،ارکان پارلیمنٹ

datetime 7  اکتوبر‬‮  2015

این اے 122 ضمنی انتخاب،بے تحاشہ پیسا خرچ ہو رہا ہے،ارکان پارلیمنٹ

اسلام آبا(نیوزڈیسک)ارکان پارلے منٹ نے کہاہےکہ حلقہ این اے 122لاہور کے ضمنی انتخاب میں بے تحاشہ پیسہ خرچ کیاجارہاہے۔11 اکتوبر کے اس الیکشن میں ن لیگ یا تحریک انصاف میں سے جوبھی ہارا، اس کا کچرا ہوجائےگا۔ایک نجی ٹی وی سے  گفتگو کرنے والوں میں جے یو آئی ف کے سینیٹر طلحہ محمود، اے این پی… Continue 23reading این اے 122 ضمنی انتخاب،بے تحاشہ پیسا خرچ ہو رہا ہے،ارکان پارلیمنٹ

نندی پور میگا اسکینڈل ، کرمنل کیس ،تحقیقات ہونی چاہیے،اعتزاز احسن

datetime 7  اکتوبر‬‮  2015

نندی پور میگا اسکینڈل ، کرمنل کیس ،تحقیقات ہونی چاہیے،اعتزاز احسن

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما سینٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ نندی پور میگا اسکینڈل ہے ،یہ کرمنل کیس ہے،اسکی تحقیقات ہونی چاہیے، فرار کا کوئی راستہ نہیں۔سینیٹ میں خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ میاں صاحب کی جب حکومت ہو تو ان کے اسکینڈل اورسپریم کورٹ حملہ وائٹ واش ہوجاتے… Continue 23reading نندی پور میگا اسکینڈل ، کرمنل کیس ،تحقیقات ہونی چاہیے،اعتزاز احسن

پائلٹس کی ہٹ دھرمی کے باعث مشکلات کا شکار قومی ائیرلائن کو ایک اور دھچکا

datetime 7  اکتوبر‬‮  2015

پائلٹس کی ہٹ دھرمی کے باعث مشکلات کا شکار قومی ائیرلائن کو ایک اور دھچکا

کراچی(این این آئی)پائلٹس کی ہٹ دھرمی کے باعث مشکلات کی شکار قومی ائیرلائن کو ایک اور دھچکا ، پروازیں نہ ہونے سے مسافر بھی دور بھاگنے لگے ، بدھ کو مسافر نہ ہونے کے باعث تین پروازیں منسوخ کردی گئیں ۔ادارے نے پلان بی کے تحت پاک نیوی کی خدمات حاصل کر لیں ، تنازعہ… Continue 23reading پائلٹس کی ہٹ دھرمی کے باعث مشکلات کا شکار قومی ائیرلائن کو ایک اور دھچکا

حکومت کا 2016 میں ملک بھر میں مردم شماری کے ساتھ ہاﺅسنگ شماری کا بھی فیصلہ

datetime 7  اکتوبر‬‮  2015

حکومت کا 2016 میں ملک بھر میں مردم شماری کے ساتھ ہاﺅسنگ شماری کا بھی فیصلہ

فیصل آباد (آن لائن) حکومت نے 2016 میں ملک بھر میں مردم شماری کے ساتھ ساتھ ہاﺅسنگ شماری کا بھی فیصلہ کیا ہے ۔فیصلہ کے مطابق آئندہ سال دسمبر تک ملک بھر کی آبادی اور رہائش گاہوں کی مکمل اعداد و شمار کا ڈیٹا سامنے آ جائے گا ۔آن لائن کو ذرائع نے بتایا کہ… Continue 23reading حکومت کا 2016 میں ملک بھر میں مردم شماری کے ساتھ ہاﺅسنگ شماری کا بھی فیصلہ

ریلوے گارڈز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کا اعلان کردیا

datetime 7  اکتوبر‬‮  2015

ریلوے گارڈز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کا اعلان کردیا

کراچی(نیوزڈیسک) گارڈزایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ اپ گریڈنگ اور واجبات کیلئے لاہور ہائیکورٹ فیصلہ دے چکی ہے لیکن 2 سال سے ہمارے واجبات ادا نہیں کیے گئے،جس کے باعث واجبات کی عدم ادائیگی پر ریلوے گارڈز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کا اعلان کردیا ہے مزیدسنئے:ٹی وی چینل پر جرمن چانسلر کی مسجد کے میناروں… Continue 23reading ریلوے گارڈز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کا اعلان کردیا

لاہور میں تحریک انصاف کا امید وار قتل

datetime 7  اکتوبر‬‮  2015

لاہور میں تحریک انصاف کا امید وار قتل

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماو¿ں محمود الرشید اور چوہدری سرور نے یونین کونسل 84 سے کونسلر کی نشست کے لیے پارٹی امیدوار میاں اکبر کی تشدد زدہ لاش برآمد ہونے پر قاتلوں کی جلد از جلد گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران پی ٹی آئی رہنماو¿ں کا… Continue 23reading لاہور میں تحریک انصاف کا امید وار قتل

پنجاب حکومت ، موبائل ہسپتال سروس شروع کرنے کا فیصلہ

datetime 7  اکتوبر‬‮  2015

پنجاب حکومت ، موبائل ہسپتال سروس شروع کرنے کا فیصلہ

سرگودھا(نیوز ڈیسک)حکومت پنجاب نے طبی سہولتوں کی فراہمی کیلئے موبائل ہسپتال سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ذرائع کے مطابق ابتدائی طور پر موبائل ہسپتال پسماندہ علاقوں میں شروع کئے جارہے ہیں ان موبائل ہسپتالوں میں فرسٹ ایڈ سمیت چھوٹے آپریشن کرنے کی سہولت میسر ہوگی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مزیدسنئے:حج کے بعد… Continue 23reading پنجاب حکومت ، موبائل ہسپتال سروس شروع کرنے کا فیصلہ

پاکستان کے نیوکلیئر اثاثے خطرے میں ،لیگی رہنما کا انکشاف

datetime 7  اکتوبر‬‮  2015

پاکستان کے نیوکلیئر اثاثے خطرے میں ،لیگی رہنما کا انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )مسلم لیگ ن کے رہنما انور بیگ کا کہنا ہے کہ میری ملاقات ایک مغربی ایمبیسیڈر سے ہوئی جس نے مجھے آگاہ کیا کہ اگر پاکستان یونہی قرضے لیتا رہا تو ایک دن پاکستان کو ان قرضوں کے عوض ایک بھاری بھرکم قیمت چکانا پڑ سکتی ہے ۔ آپ کو چاہیے… Continue 23reading پاکستان کے نیوکلیئر اثاثے خطرے میں ،لیگی رہنما کا انکشاف