ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

عبداللہ شاہ غازی عرس :چھٹی کا غیر واضح سرکاری اعلان ، والدین پریشان

datetime 7  اکتوبر‬‮  2015

عبداللہ شاہ غازی عرس :چھٹی کا غیر واضح سرکاری اعلان ، والدین پریشان

کراچی (نیوز ڈیسک)عبداللہ شاہ غازی کے عرس پر کراچی میں اسکولوں میں چھٹی کا ایڈمنسٹریٹر کراچی نے اعلان کیا مگر سندھ حکومت نے نہ کیا ،غیر واضح سرکاری اعلان نے والدین کیلئے پریشانی کھڑی کردی۔آج کراچی میں اسکول کھلیں گے یا پھر بند رہیں گے،اس غیر واضح سرکاری اعلان نے والدین کیلئے پریشانی کھڑی کردی… Continue 23reading عبداللہ شاہ غازی عرس :چھٹی کا غیر واضح سرکاری اعلان ، والدین پریشان

پی آئی اے ،پالپا جھگڑا: ساتویں دن کئی پروازیں منسوخ ہونے کا خدشہ

datetime 7  اکتوبر‬‮  2015

پی آئی اے ،پالپا جھگڑا: ساتویں دن کئی پروازیں منسوخ ہونے کا خدشہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پی آئی اے پائلٹس کی تعداد پوری نہیں ہوئی جبکہ پائلٹ بھی احتجاج چھوڑنے پر راضی نہیں،آج اس جھگڑے کے ساتویں دن بھی کئی پروازیں منسوخ ہونے کا خدشہ ہے۔سول ایوی ایشن نے بیماری کا کہہ کر چھٹی کرنے والے 21 پائلٹس سے تفتیش کیلئے بورڈ بنا دیا ، پالپا کہتی ہے اس… Continue 23reading پی آئی اے ،پالپا جھگڑا: ساتویں دن کئی پروازیں منسوخ ہونے کا خدشہ

انتخابی دھاندلی کا راستہ روکنے کیلئے الیکشن کمیشن کا موبائل ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ

datetime 7  اکتوبر‬‮  2015

انتخابی دھاندلی کا راستہ روکنے کیلئے الیکشن کمیشن کا موبائل ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اٹک پی پی 16 کے ضمنی الیکشن میں منگل 6 اکتوبر کو پولنگ اسٹیشنوں رپ ووٹوں کی گنتی ختم ہوتے ہی فارم 14اور فارم 15 جن پر متعلقہ پریذائیڈنگ افسروں کے دستخط تھے جدید موبائل ٹیکنالوجی پر برق رفتاری سے حاصل کر لئے۔ اس طرح ملکی… Continue 23reading انتخابی دھاندلی کا راستہ روکنے کیلئے الیکشن کمیشن کا موبائل ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ

وزیراعظم نوازشریف کا حلقہ انتخاب این اے 120 مسائل کی آماجگاہ بن گیا

datetime 7  اکتوبر‬‮  2015

وزیراعظم نوازشریف کا حلقہ انتخاب این اے 120 مسائل کی آماجگاہ بن گیا

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان مسلم لیگ(ن) کی حکومت نے صوبہ پنجاب میں ترقیاتی کاموں کاجال توبچھادیاہے اورجدید ترین سفری سہولتوں کے لئے میٹرو بس کے بعد اب اورنج ٹرین کامنصوبہ بھی بنایاجارہاہے لیکن دوسری طرف وزیر اعظم نواز شریف کے حلقہ این اے120 بند روڈ کھوکھر ٹاون خالد پارک کے مین بازار سے گزرنا محال ہے۔ علاقے… Continue 23reading وزیراعظم نوازشریف کا حلقہ انتخاب این اے 120 مسائل کی آماجگاہ بن گیا

پی پی 16ضمنی انتخابات ، ن لیگ نے میدان مارلیا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2015

پی پی 16ضمنی انتخابات ، ن لیگ نے میدان مارلیا

اٹک(نیوزڈیسک) پنجاب کے مرحوم وزیر داخلہ شجاع خانزادہ کے بیٹے اور پاکستان مسلم لیگ –نون کے امید وار جہانگیر خانزادہ اٹک کے حلقہ پی پی -16 میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں واضح برتری سے کامیاب ہو گئے۔غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق، جہانگیر نے 40390 جبکہ ان کے مدمقابل آزاد امید وار… Continue 23reading پی پی 16ضمنی انتخابات ، ن لیگ نے میدان مارلیا

ایاز صادق الیکشن مہم پر”خرچے“ سے پریشان

datetime 6  اکتوبر‬‮  2015

ایاز صادق الیکشن مہم پر”خرچے“ سے پریشان

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ کے رہنماءسردار ایاز صادق نے کہا کہ پی ٹی آئی کو خوف ہے کہ چین نے نواز شریف کی قیادت پر بھروسہ کرتے ہوئے اربوں روپے کی سرمایہ کاری کی جس پر کوئی قرض نہیں ہے،ایک طرف عمران خان کی انا ہے اور دوسری طرف پاکستان کی عوام کا فیصلہ ہے… Continue 23reading ایاز صادق الیکشن مہم پر”خرچے“ سے پریشان

کالاباغ ڈیم،پرویزخٹک کے بیان پر سندھ میں شدید ردعمل

datetime 6  اکتوبر‬‮  2015

کالاباغ ڈیم،پرویزخٹک کے بیان پر سندھ میں شدید ردعمل

کراچی (نیوزڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صدر سینیٹر شاہی سید نے وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا کی جانب سے کالا باغ ڈیم کی تعمیر کی حمایت کرنے کے بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پر ویز خٹک جس صوبے کے وزیر اعلیٰ ہیںاسی صوبے کی اسمبلیوں کی قرار دادوں کا ہی احترام… Continue 23reading کالاباغ ڈیم،پرویزخٹک کے بیان پر سندھ میں شدید ردعمل

صرف آٹھ ماہ میں کتنے غیر ملکی پاکستان میں داخل ہوئے ،وزارت داخلہ کا حیران کن انکشاف

datetime 6  اکتوبر‬‮  2015

صرف آٹھ ماہ میں کتنے غیر ملکی پاکستان میں داخل ہوئے ،وزارت داخلہ کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سینیٹ کو بتایا گیا ہے کہ گذشتہ آٹھ ماہ کے دوران غیر ملکی سفارت کاروں کے علاوہ 4,91,000 غیر ملکی پاکستان میں داخل ہوئے جو ابھی تک اپنے آبائی وطن واپس نہیں گئے، انسانی سمگلنگ میں ملوث 1,300 سے زائد افراد کو سزائیں دی گئی ہیں جبکہ اس سال 23 ایسے انسانی سمگلروں… Continue 23reading صرف آٹھ ماہ میں کتنے غیر ملکی پاکستان میں داخل ہوئے ،وزارت داخلہ کا حیران کن انکشاف

کالا باغ ڈیم ،پرویزخٹک نے وفاق کو انتباہ جاری کردیا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2015

کالا باغ ڈیم ،پرویزخٹک نے وفاق کو انتباہ جاری کردیا

لاہور(نیوزڈیسک)وزیر اعلیٰ خیبر پختوانخواہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ خیبر پختوانخواہ کے حصے سے روزانہ پانچ سے چھ سو میگا واٹ بجلی چوری کر کے دوسرے صوبوں کو دی جارہی ہے ،اگر کوئی سمجھتا ہے کہ وہ زبردستی اور دھونس سے کالا باغ ڈیم بنالے گا تو ایسا نہیں ہو سکتا ،ہمارے تحفظات کو… Continue 23reading کالا باغ ڈیم ،پرویزخٹک نے وفاق کو انتباہ جاری کردیا