ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

حکمرانوں نے ملک کولوٹا،عوامی راج کاوقت آگیا،شاہ محمودقریشی

datetime 7  اکتوبر‬‮  2015

حکمرانوں نے ملک کولوٹا،عوامی راج کاوقت آگیا،شاہ محمودقریشی

اوکاڑہ (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماءشاہ محمودقریشی نے کہاکہ میں اپنی زندگی عوام کے لئے بسرکررہاہوں اورہروقت عوام کی خدمت ہی میرامشن ہے ۔ پاکستان تحریک انصاف کے ڈپٹی چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان میں گزشتہ کئی دہائیوں سے دو نمبری کی سیاست ہوتی آ رہی ہے مگر اب وقت… Continue 23reading حکمرانوں نے ملک کولوٹا،عوامی راج کاوقت آگیا،شاہ محمودقریشی

این اے 122،کون سی جماعت کامیاب ہوگی ؟

datetime 7  اکتوبر‬‮  2015

این اے 122،کون سی جماعت کامیاب ہوگی ؟

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی جب اپنے بانی ذوالفقارعلی بھٹوکے بعد 1988کے انتخابات میں دوبارہ برسراقتدارآئی تھی تواس وقت بے نظیربھٹوسمیت پیپلزپارٹی کے رہنماء اورکارکنان یہ نعرے بلند کرتے تھے کہ زندہ ہے بھٹو، زندہ ہے۔اورتم کتنے بھٹو مارو گے، ہر گھر سے بھٹو نکلے گا۔یہ پاکستان پیپلز پارٹی کے وہ نعرے ہیں جن کی گونج… Continue 23reading این اے 122،کون سی جماعت کامیاب ہوگی ؟

کارگل جنگ ،دلیپ کمارنے نوازشریف سے بات کی تھی ،خورشید قصوری

datetime 7  اکتوبر‬‮  2015

کارگل جنگ ،دلیپ کمارنے نوازشریف سے بات کی تھی ،خورشید قصوری

نئی دہلی(نیوزڈیسک) سابق وزیر خارجہ خورشید محمود قصوری کا کہنا ہے کہ 1999 میں کارگل جنگ کے دوران بحران کو کم کرنے کے لیے ہندوستانی فلم اداکار اور پاکستان کے اعلیٰ ترین سول اعزاز کے حامل دلیپ کمار نے وزیراعظم نواز شریف سے بات کی تھی.این ڈی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو کے دوران… Continue 23reading کارگل جنگ ،دلیپ کمارنے نوازشریف سے بات کی تھی ،خورشید قصوری

پشاور اور گردونواح میں4اعشاریہ9شدت کا زلزلہ

datetime 7  اکتوبر‬‮  2015

پشاور اور گردونواح میں4اعشاریہ9شدت کا زلزلہ

پشاور (نیوزڈیسک).پشاور اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے، مرکز زلزلہ پیما کے مطابق زلزلے کا مرکز کوہ ہندکش تھا جبکہ ریکٹرسکیل پر اس کی شدت 4 اعشاریہ 9 ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلے کے جھٹکے دن تقریبا 1 بج کر 3 منٹ پر ریکارڈ کئے گئے، مرکز زلزلہ پیما کے مطابق زلزلے کی شدت… Continue 23reading پشاور اور گردونواح میں4اعشاریہ9شدت کا زلزلہ

’چین 4 آبدوزیں کراچی میں تعمیر کرے گا‘ رانا تنویر

datetime 7  اکتوبر‬‮  2015

’چین 4 آبدوزیں کراچی میں تعمیر کرے گا‘ رانا تنویر

سلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان کو فروخت کی جانے والی 4 آبدوزیں چین کراچی میں تعمیر کرے گا۔یہ بات دفاعی پیداوار کے وزیر رانا تنویر حسین نے اسلام آباد میں ڈیفنس ایکسپورٹ پروموشن آرگنائزیشن (ڈی ای پی او) کے ڈسپلے سینٹر کے افتتاح کے موقع پر میڈیا کے نمائندوں کو بتائی۔ان کا کہنا تھا کہ چین سے… Continue 23reading ’چین 4 آبدوزیں کراچی میں تعمیر کرے گا‘ رانا تنویر

مینار پاکستان پر جلسہ کیوں نہیں کیا؟عمران خان نے آخر کار اصل وجہ بتادی،9اکتوبر کے جلسے کا مقام بھی تبدیل

datetime 7  اکتوبر‬‮  2015

مینار پاکستان پر جلسہ کیوں نہیں کیا؟عمران خان نے آخر کار اصل وجہ بتادی،9اکتوبر کے جلسے کا مقام بھی تبدیل

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ 9اکتوبر کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنا چاہتا تھا لیکن ضمنی انتخاب کے باعث اب حلقے میں کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،ایک مرتبہ پھر ثابت کریں گے لاہور کس کا ہے اور عوام کس کے ساتھ ہیں،(ن) لیگ سرکاری وسائل کے بل… Continue 23reading مینار پاکستان پر جلسہ کیوں نہیں کیا؟عمران خان نے آخر کار اصل وجہ بتادی،9اکتوبر کے جلسے کا مقام بھی تبدیل

دبئی قونصلیٹ جنرل نے پاکستانیوں کونادرا کی آن لائن سہولت فراہم کردی گئی

datetime 7  اکتوبر‬‮  2015

دبئی قونصلیٹ جنرل نے پاکستانیوں کونادرا کی آن لائن سہولت فراہم کردی گئی

دبئی (نیوزڈیسک) دبئی قونصلیٹ جنرل نے پاکستانیوں کونادرا کی آن لائن سہولت فراہم کردی گئی .نادرا حکام نے ابوظہبی میں پاکستانی سفارتخانے اور دبئی میں قونصلیٹ جنرل کو پاکستانی شہریوں سے مینوئل طریقے سے شناختی کارڈ کی تجدید کے فارم وصول کرنے سے روکتے ہوئے آن لائن درخواست جمع کر وانے کی سہولت متعارف کر… Continue 23reading دبئی قونصلیٹ جنرل نے پاکستانیوں کونادرا کی آن لائن سہولت فراہم کردی گئی

لودھراں، پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما اکرم کانجوتحریک انصاف میں شامل

datetime 7  اکتوبر‬‮  2015

لودھراں، پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما اکرم کانجوتحریک انصاف میں شامل

لودھراں (نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما ءاکرم کانجونے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔بدھ کے روزاکرم کانجونے پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل جہانگیرخان ترین سے ملاقات کی اورتحریک انصاف میں شمولیت کااعلان کردیا۔اس موقع میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ تحریک انصاف کے قافلے میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، جو ہماری سچائی… Continue 23reading لودھراں، پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما اکرم کانجوتحریک انصاف میں شامل

دہشتگردی کابڑامنصوبہ ناکام ،2دہشتگردگرفتار،بھاری اسلحہ برآمد

datetime 7  اکتوبر‬‮  2015

دہشتگردی کابڑامنصوبہ ناکام ،2دہشتگردگرفتار،بھاری اسلحہ برآمد

راولپنڈی (نیوزڈیسک) حسن ابدال پولیس اور سکیورٹی اداروں نے پشاور سے راولپنڈی آنے والے دو دہشتگردوں کو برہان انٹر چینج سے گرفتار کر لیا، دہشتگردوں سے 2 ہزار ڈیٹونیٹر، 2500 میٹر بارودی تار، 125 کلو گرام بارودی مواد برآمد کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق دہشتگردوں کی شناخت گوہر زمان اور عمر خان کے نام… Continue 23reading دہشتگردی کابڑامنصوبہ ناکام ،2دہشتگردگرفتار،بھاری اسلحہ برآمد