کوئٹہ(ویب ڈیسک) سابق وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک نے کہا ہے کہ میں نے جمہوری روایات کی پاسداری کی ہے، درپیش چیلنجز سے نمٹنے میں بھر پورتعاون کریں گے۔ بلوچستان اسمبلی میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ میں نے جمہوری روایات کی پاس داری کی ہے۔ انہوں نے کہا ایوان چلانے کے لئے کمیٹیوں کو فعال کرنے کی تجویز دیتا ہوں، درپیش چیلنجز سے نمٹنے میں بھر پورتعاون کریں گے۔