پاکستان اور ایران کی ایک بار پھر ٹھن گئی،ایران کا صاف انکار
تہران (نیوزڈیسک) پاکستان اور ایران کی گیس پائپ لائن پر ایک بار پھر ٹھن گئی ہے۔ایران نے گیس پائپ لائن منصوبے پر ترامیم کئے بغیر مذاکرات سے انکار کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے میں ایک بار پھر سے تعطل پیدا ہوگیا ہے۔ ایران کی جانب سے پاکستان پر واضح… Continue 23reading پاکستان اور ایران کی ایک بار پھر ٹھن گئی،ایران کا صاف انکار







































