اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

وی آئی پیزکے بارے میں عمران خان کااعلان ،شہبازشریف نے عمل کردکھایا؟جانئے کیسے

datetime 24  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک )وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے گزشتہ رات پروٹوکول کے بغیر تھانہ غالب مارکیٹ کا اچانک دورہ کر کے صورتحال کا جائزہ لیا۔ وزیراعلیٰ نے گلبرگ میں ایس پی ماڈل ٹاﺅن کے دفتر میں قائم جدید آپریشن روم کا دورہ بھی کیا۔ یہ آپریشن روم ڈیجیٹل اینڈ سمارٹ پولیسنگ کے نظام کے تحت قائم کیا گیا ہے جس میں ماڈل ٹاﺅن ڈویژن کا تمام ڈیٹا کمپیوٹرائزڈ موجود ہے۔ وزیراعلیٰ بغیرکسی پیشگی اطلاع اچانک ایس پی ماڈل ٹاﺅن کے دفتر پہنچے اور جدید آپریشن روم کا معائنہ کیا۔ وزیراعلیٰ نے وہاں موجود اہلکاروں سے گفتگو بھی کی۔ وزیراعلیٰ نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے نہ صرف جرائم کی روک تھام میں کمی ممکن ہے بلکہ پولیس کی کارکردگی کو بھی بہتر بنایا جا سکتاہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ پولیس کو عوام کی توقعات پر پورا اترنے کے لئے جدید انفارمیشن ٹیکنالوجی سے بھرپور استفادہ کرناہے۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…