جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاک فوج کی امدادی کارروائیاں جاری ، 30 ٹن راشن متاثرین زلزلہ میں تقسیم

datetime 31  اکتوبر‬‮  2015

پاک فوج کی امدادی کارروائیاں جاری ، 30 ٹن راشن متاثرین زلزلہ میں تقسیم

راولپنڈی (اے این این)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ کا کہنا ہے کہ پاک فوج زلزلہ ذدگان کی ہر ممکن مدد کر رہی ہے ، اب تک پاک فوج کی جانب سے تیس ٹن راشن متاثرین زلزلہ میں تقسیم کیا جا چکا ہے۔پاک فوج کی جانب سے زلزلہ ذدگان کی امداد… Continue 23reading پاک فوج کی امدادی کارروائیاں جاری ، 30 ٹن راشن متاثرین زلزلہ میں تقسیم

عمران خان کی ریحام کوطلاق،میرانے امیدباندھ لی

datetime 31  اکتوبر‬‮  2015

عمران خان کی ریحام کوطلاق،میرانے امیدباندھ لی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)عمران خان کی ریحام خان سے علیحدگی کے بعد میرانے انہیں شادی کی پیشکش کردی ہے ۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق ابھی اس واقعے کوایک دن ہی گزراہے اورعمران خان کی نئی شادی کی بحث چھڑگئی ہے ۔اس حوالے سے اداکارہ میرانے عمران خان کوشادی کی پیشکش کردی ہے ۔ادکارہ میرانے کہاہے… Continue 23reading عمران خان کی ریحام کوطلاق،میرانے امیدباندھ لی

ریحام خان نے عمران خان سے طلاق کی تصدیق کہاں کی ؟

datetime 31  اکتوبر‬‮  2015

ریحام خان نے عمران خان سے طلاق کی تصدیق کہاں کی ؟

لندن(نیوزڈیسک) ریحام خان کوطلاق کی باضابطہ اطلاع جمعہ کے روزبرمنگھم میں ملی ۔اسے قبل ریحام خان نے ان کے استقبال کے لئے آنے والے قریبی رشتہ داروں اوردوست احباب کوبھی عمران خان کی طرف سے ملنے کی اطلاع نہیں دی ۔ عمران خان سے طلاق کے بعد ریحام خان پاکستان سے برطانیہ پہنچ گئیں۔وہ جمعرات… Continue 23reading ریحام خان نے عمران خان سے طلاق کی تصدیق کہاں کی ؟

وزیراعظم نواز شریف کے اکثر لندن کے نجی دورے ‘ میڈیا میں سوالات کا جنم لینے لگے

datetime 31  اکتوبر‬‮  2015

وزیراعظم نواز شریف کے اکثر لندن کے نجی دورے ‘ میڈیا میں سوالات کا جنم لینے لگے

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم نواز شریف اکثر و بیشتر لندن میں کیوں قیام کرتے ہیں؟ میڈیا رپورٹس میں اس دورہ سے بعض سوالات اٹھائے گئے ہیں۔ رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کے بیرونی ملک دوسرے اکثر و بیشتر ملک میں زیر بحث آتے ہیں اور ان کا تجزیہ کیا جاتا… Continue 23reading وزیراعظم نواز شریف کے اکثر لندن کے نجی دورے ‘ میڈیا میں سوالات کا جنم لینے لگے

عمران خان کہتے تھے ریحام انہیں دنیا میں سب سے زیادہ پیاری لگتی ہیں، ستارہ

datetime 31  اکتوبر‬‮  2015

عمران خان کہتے تھے ریحام انہیں دنیا میں سب سے زیادہ پیاری لگتی ہیں، ستارہ

اسلام آباد(آن لائن)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور ریحام خان کی میک اپ آرٹسٹ ستارہ نے کہا ہے کہ ریحام اور عمران دنیا کی خوبصورت جوڑی تھی ان کی طلاق پر یقین نہیں آرہا ،عمران خان صبح روزانہ گلاب کا پھول توڑ کر ریحام خان کو پیش کرتے ،عمران خان کہتے تھے کہ ریحام خان… Continue 23reading عمران خان کہتے تھے ریحام انہیں دنیا میں سب سے زیادہ پیاری لگتی ہیں، ستارہ

ریحام کوپیسے جہانگیرترین نہیں ایک اورپارٹی رہنماءنے دیئے تھے

datetime 31  اکتوبر‬‮  2015

ریحام کوپیسے جہانگیرترین نہیں ایک اورپارٹی رہنماءنے دیئے تھے

کراچی (نیوزڈیسک)ریحام کوپیسے جہانگیرترین نہیں ایک اورپارٹی رہنماءنے دیئے تھے طلاق کی حقیقت سامنے آگئی ،اہم سیاسی رہنماءکاانکشاف .پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور ریحام خان کے درمیان طلاق پر تبصرہ کرتے ہوئے پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما اور سندھ اسمبلی کی ڈپٹی اسپیکر شہلا رضا نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے… Continue 23reading ریحام کوپیسے جہانگیرترین نہیں ایک اورپارٹی رہنماءنے دیئے تھے

ریحام خان کو بنی گالہ سے بڑی خبر آگئی

datetime 31  اکتوبر‬‮  2015

ریحام خان کو بنی گالہ سے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عمران خان سے علیحدگی کے بعد ریحام کے پرسنل اسٹاف کو بنی گالہ آنے سے روک دیا گیا ہے۔ ریحام خان کا پرسنل اسٹاف تین سے پانچ افراد پر مشتمل ہے۔ جنہیں پی ٹی آئی کے ترجمان نعیم الحق نے بنی گالہ آنے سے روک دیا ہے۔ واضح رہے کہ گذشتہ… Continue 23reading ریحام خان کو بنی گالہ سے بڑی خبر آگئی

جیکب آباد میں معذور نوجوان بلدیاتی انتخابات میں ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2015

جیکب آباد میں معذور نوجوان بلدیاتی انتخابات میں ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گیا

جیکب آباد (آن لائن )سندھ کے علاقے جیکب آباد میں دونوں ہاتھوں سے معذور نوجوان بلدیاتی انتخابات میں ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گیا اور پاﺅں کے انگوٹھے سے مہر لگائی ہے اور ملک میں تبدیلی کی خواہش کا اظہار کیا ہے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے معذور نوجوان قربان علی نے کہا ہے کہ ووٹ… Continue 23reading جیکب آباد میں معذور نوجوان بلدیاتی انتخابات میں ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گیا

وزیراعلی سندھ کی رشتہ دار جعلی ووٹ کاسٹ کرتے ہوئے پکڑی گئیں

datetime 31  اکتوبر‬‮  2015

وزیراعلی سندھ کی رشتہ دار جعلی ووٹ کاسٹ کرتے ہوئے پکڑی گئیں

خیر پور(نیوز ڈیسک) خیر پوروارڈ نمبر 8میں خواتین کے پولنگ سٹیشن میں وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی عزیزہ جعلی ووٹ کاسٹ کرتے ہوئے پکڑی گئیں۔ عرشا جیلانی خواتین کے پولنگ سٹیشن میں خود ٹھپے لگاتی رہیں۔جیسے ہی میڈیا کے کیمرے کو دیکھا عرشا جیلانی نے راہ فرار اختیار کی۔ وہاں موجود پولیس اہلکاروں اور… Continue 23reading وزیراعلی سندھ کی رشتہ دار جعلی ووٹ کاسٹ کرتے ہوئے پکڑی گئیں