اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

نندی پور منصوبہ، کسی بھی ادارے سے تحقیقات کیلئے تیار ہیں، خواجہ آصف

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

نندی پور منصوبہ، کسی بھی ادارے سے تحقیقات کیلئے تیار ہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر پانی وبجلی خواجہ آصف نے سینیٹ میں پالیسی بیان دیتے ہوئے کہا کہ نندی پور پراجیکٹ کے معاملے میں نیب، ایف آئی اے سمیت کسی بھی ادارے جو قانون و آئین کے تحت آتے ہیں تحقیقات کے کیلئے تیار ہیں اور میں ہر محاذ پر ان الزامات کا جواب دوں گا… Continue 23reading نندی پور منصوبہ، کسی بھی ادارے سے تحقیقات کیلئے تیار ہیں، خواجہ آصف

این اے 122میں ن لیگ کو تیس ہزار ووٹوں سے شکست ہوگی، علیم خان

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

این اے 122میں ن لیگ کو تیس ہزار ووٹوں سے شکست ہوگی، علیم خان

کراچی(نیوزڈیسک)این اے 122لاہور سے تحریک انصاف کے امیدوار علیم خان نے کہا ہے کہ این اے 122میں ن لیگ کو تیس ہزار ووٹوں سے شکست ہوگی، وفاقی و صوبائی حکومتیں مل کر میرے خلاف انتخابات لڑ رہی ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب اور وزیراعظم این اے 122میں انتخابی مہم چلائیں تو اعتراض نہیں ، این اے 122کا… Continue 23reading این اے 122میں ن لیگ کو تیس ہزار ووٹوں سے شکست ہوگی، علیم خان

سکھر: نیب کی کارروائی،پیپلزپارٹی کےایم پی اےعبدالرئوف کھوسوگرفتار

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

سکھر: نیب کی کارروائی،پیپلزپارٹی کےایم پی اےعبدالرئوف کھوسوگرفتار

سکھر(نیوزڈیسک) نیب نے کارروائی کرکے سکھرسےپیپلزپارٹی کےایم پی اےعبدالرئوف کھوسو کو گرفتار کرلیا ہے۔ ترجمان نیب کا کہنا ہے کہ عبدالرئوف کھوسو کوبطورناظم کشمورکرپشن کےالزامات پرگرفتارکیاگیا ہے۔ ترجمان کے مطابق رکن سندھ اسمبلی عبد الرئوف کھوسو کےخلاف نیب تحقیقات کررہاہے۔ ذرائع کے مطابق رکن سندھ اسمبلی عبدالرﺅف کھوسو کاشماراپوزیشن لیڈرکے قریبی ساتھیوں میں شمارہوتاہے اورسندھ… Continue 23reading سکھر: نیب کی کارروائی،پیپلزپارٹی کےایم پی اےعبدالرئوف کھوسوگرفتار

بیگم سے ڈرنے میں سمجھداری ہے ،پرویزخٹک

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

بیگم سے ڈرنے میں سمجھداری ہے ،پرویزخٹک

پشاور(نیوزڈیسک)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ میں صوبے کا وزیر اعلیٰ تو ہوں لیکن گھر میں بیگم کا راج چلتا ہے. ایک خصوصی انٹرویومیں اپنی نجی زندگی سے متعلق بتاتے ہوئے ان کا پرویزخٹک کاکہناتھا کہ پانچ بچوں میں سب سے بڑا بیٹا کاروبار کرتا ہے، دو بیٹیاں شادی شدہ ہیں… Continue 23reading بیگم سے ڈرنے میں سمجھداری ہے ،پرویزخٹک

وزیراعظم نوازشریف عمران خان سے براہ راست مناظرہ کریں ،تحریک انصاف

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

وزیراعظم نوازشریف عمران خان سے براہ راست مناظرہ کریں ،تحریک انصاف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستا ن تحریک انصاف نے مسلم لیگ(ن) کے سربراہ اوروزیراعظم نوازشریف کوعمران خان سے براہ راست مناظرے کاچیلنج دے دیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی شیریں مزاری نے مناظرے کے چیلنج کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف چیلنج قبول کریں اور پرویز رشید اپنے کام پر… Continue 23reading وزیراعظم نوازشریف عمران خان سے براہ راست مناظرہ کریں ،تحریک انصاف

قومی اسمبلی میں اذان سے متعلق قانون کی زبان میں تبدیلی کی منظوری

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

قومی اسمبلی میں اذان سے متعلق قانون کی زبان میں تبدیلی کی منظوری

اسلام آباد (آن لائن)قومی اسمبلی کی کمیٹی برائے قواعد و ضوابط و استحقاق نے قومی اسمبلی میں آذان سے متعلق قانون کی زبان میں تبدیلی کی منظوری دیتے ہوئے وفاقی سیکرٹری لاءاینڈ جسٹس کو قانونی کارروائی مکمل کر کے وزارت پارلیمانی امور کو رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کر دی ہے ۔کمیٹی کا اجلاس جمعرات… Continue 23reading قومی اسمبلی میں اذان سے متعلق قانون کی زبان میں تبدیلی کی منظوری

پختونخوا حکومت نے لیگی رہنماوں کو ایک ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

پختونخوا حکومت نے لیگی رہنماوں کو ایک ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا

لاہور (نیوز ڈیسک)خیبر پختونخوا حکومت نے مسلم لیگ (ن) کے رہنماوں ڈاکٹر طارق فضل چوہدری، دانیال عزیز اور مائزہ حمید کو کے پی کے حکومت کے خلاف بیانات جاری کرنے پر لیگل نوٹس بھجوا دیا۔ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری، دانیال عزیز اور مائزہ حمید نے پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران الزام عائد کیا تھا… Continue 23reading پختونخوا حکومت نے لیگی رہنماوں کو ایک ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا

کراچی کے بعد اسلام آبادمیں بھی بھتہ خوری کی پرچیوں کی تقسیم

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

کراچی کے بعد اسلام آبادمیں بھی بھتہ خوری کی پرچیوں کی تقسیم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) کراچی کے بعداسلام آباد میںبھی بھتہ خوری کی پرچیوں کی تقسیم کی خبریں گردش کر رہی ہیں۔ وفاق کی گنجان آباد شاہرہ پر واقع بلیو ایریا پر ایک نجی کلینک کے مالک نے دعویٰ کیا کہ اسے مبینہ طور پر نامعلوم بھتہ خور کی جانب سے 50 لاکھ روپے کے… Continue 23reading کراچی کے بعد اسلام آبادمیں بھی بھتہ خوری کی پرچیوں کی تقسیم

ضمنی الیکشن کے پولنگ ڈے پر پولنگ اسٹیشنوں میں موبائل فون لےجانے پر پابندی عائد

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

ضمنی الیکشن کے پولنگ ڈے پر پولنگ اسٹیشنوں میں موبائل فون لےجانے پر پابندی عائد

لاہور(آن لائن) لاہور سے قومی حلقہ این اے 122کے ضمنی الیکشن کے پولنگ ڈے پر پولنگ اسٹیشنوں میں موبائل فون لےجانے پر پابندی عائد کردی ہے اور پولنگ اسٹیشنوں میں صرف ووٹرز کو جامعہ تلاشی کے بعد جانے کی اجازت دی جائے گی۔ مذکورہ ضابط اخلاق الیکشن کمیشن نے پولنگ ڈے کے حوالے سے جاری… Continue 23reading ضمنی الیکشن کے پولنگ ڈے پر پولنگ اسٹیشنوں میں موبائل فون لےجانے پر پابندی عائد