اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

فریضہ حج سے واپسی پر المناک حادثہ،دو جاںبحق بارہ شدید زخمی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

فریضہ حج سے واپسی پر المناک حادثہ،دو جاںبحق بارہ شدید زخمی

صوابی(نیوزڈیسک)باچا خان انٹر نیشنل ائیر پورٹ پشاور سے حاجی کو ٹوپی صوابی لانے والی پک اپ پشاور اسلام آباد موٹر وے پر اُلٹ جانے سے دو افراد جاں بحق جب کہ بارہ شدید زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو پشاور اور صوابی کے ہسپتالوں کو منتقل کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق جمعرات کی صبح موضع… Continue 23reading فریضہ حج سے واپسی پر المناک حادثہ،دو جاںبحق بارہ شدید زخمی

ڈیڑھ سو سے زائد کارکن لاپتہ،ایم کیو ایم نے الزام اہم ادارے پر عائد کردیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

ڈیڑھ سو سے زائد کارکن لاپتہ،ایم کیو ایم نے الزام اہم ادارے پر عائد کردیا

کراچی (نیوزڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے قومی اسمبلی سے مستعفی رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ رینجرز اہلکاروں نے ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے رکن محمد کمال ملک کو بے قصور گرفتار کیا ہے جس نے کسی جرم کا ارتکاب کیا ہو تو وہ اپنے گھر پر اتنی آرام سے سونہیں سکتا… Continue 23reading ڈیڑھ سو سے زائد کارکن لاپتہ،ایم کیو ایم نے الزام اہم ادارے پر عائد کردیا

رینجرز کے خلاف اشتہارات ،فیصلہ وہ ہی ہوا جو اب تک ہوتا آیا ہے

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

رینجرز کے خلاف اشتہارات ،فیصلہ وہ ہی ہوا جو اب تک ہوتا آیا ہے

کراچی (نیوزڈیسک)وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے اخبارات میں رینجرز کے خلاف اشتہارات کی اشاعت کے معاملے کی تحقیقات کے لئے ایک4رکنی کمیٹی قائم کردی ہے جس مین ایڈیشنل آئی جی کراچی مشتاق مہر، ایڈیشنل آئی جی کاﺅنٹرٹیررازم ثنا اللہ عباسی، ڈی آئی جی ٹریفک امیر شیخ اور رینجر ز کا ایک نمائندہ… Continue 23reading رینجرز کے خلاف اشتہارات ،فیصلہ وہ ہی ہوا جو اب تک ہوتا آیا ہے

بے نظیر بھٹو کو گاڑی سے نکلنے کا مشورہ کس نے دیا،پرویزمشرف بول پڑے،نوازشریف کو ”خاص“ مشورہ

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

بے نظیر بھٹو کو گاڑی سے نکلنے کا مشورہ کس نے دیا،پرویزمشرف بول پڑے،نوازشریف کو ”خاص“ مشورہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ بے نظیر بھٹو کو گاڑی سے نکلنے کا مشورہ کس نے دیا، مارک سیگل کا بیان جھوٹ کا پلندا ہے۔ پاک فوج کے سپہ سالار جنرل راحیل شریف پکے سولجر ہیں، لوگ ان کے پاس مدد مانگنے کیلئے جاتے ہیں۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں… Continue 23reading بے نظیر بھٹو کو گاڑی سے نکلنے کا مشورہ کس نے دیا،پرویزمشرف بول پڑے،نوازشریف کو ”خاص“ مشورہ

کرپشن کے الزامات،سابق وزیراعلی پنجاب کے مشیرساتھیوں سمیت گرفتار

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

کرپشن کے الزامات،سابق وزیراعلی پنجاب کے مشیرساتھیوں سمیت گرفتار

لاہور (نیوزڈیسک) نیب پنجاب نے کرپشن کے الزامات پر سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے مشیر میاں ظہور ووٹو کو گرفتار کرلیا،میاں ظہور اور ان کے ساتھیوں کے بینک اکاؤنٹس اور اثاثے منجمد کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے جبکہ ان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے پر بھی غور شروع کر دیا… Continue 23reading کرپشن کے الزامات،سابق وزیراعلی پنجاب کے مشیرساتھیوں سمیت گرفتار

خوشاب، عدالت کاقادیانیوں کے خلاف فیصلہ

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

خوشاب، عدالت کاقادیانیوں کے خلاف فیصلہ

لاہور(نیوزڈیسک)قائدآبادضلع خوشاب کے چک نمبر 2 یمامہ کا عدالتی فیصلہ مسلمانوں کے حق میں ہوگےا اور ہائی کورٹ نے ضلعی انتظامیہ کو حکم دیا کہ وہ مسجد مسلمانوں کے حوالے کرنے کا بندوبست کرے مسلمانوں کی طرف سے مقدمے کے مدعی سیداطہر شاہ گولڑوی نے بتاےاہے کہ ہائی کورٹ کے واضح حکم کی روشنی میں… Continue 23reading خوشاب، عدالت کاقادیانیوں کے خلاف فیصلہ

کرپشن کاالزام ،12ججز برطرف

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

کرپشن کاالزام ،12ججز برطرف

لاہور(نیوزڈیسک) لاہورہائیکورٹ نے کرپشن کے الزام پر پنجاب کی ماتحت عدلیہ کے 12ججز کو برطرف کردیا۔لاہور ہائیکورٹ نے ججز کی کرپشن کے بارے میں متعدد شکایات موصول ہونے پر انکوائری کا حکم دیا تھا۔ انکوائری رپورٹس کے مطابق متعلقہ ججز پرکرپشن کرنے کے الزمات ثابت ہوئے جس پر کرپشن میں ملوث ججز کو برطرف کردیا… Continue 23reading کرپشن کاالزام ،12ججز برطرف

این اے 122، (ن) لیگ کی ریلی نے نوجوان کی جان لے لی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

این اے 122، (ن) لیگ کی ریلی نے نوجوان کی جان لے لی

لاہور(نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی حلقہ این اے 122کی انتخابی مہم کے سلسلے میں نکالی گئی ریلی میں شریک نوجوان ٹرک کے نیچے آکر جاں بحق ہو گیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی انتخابی ریلی میں نولکھا کے قریب ٹرک پر سوار ڈھولچیوں نے اپنے ایک ساتھی کو آواز دی… Continue 23reading این اے 122، (ن) لیگ کی ریلی نے نوجوان کی جان لے لی

کروڑوں کی کرپشن ،جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی رہنماءمولاناعبدالواسع کےخلاف تحقیقات کی منظوری

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

کروڑوں کی کرپشن ،جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی رہنماءمولاناعبدالواسع کےخلاف تحقیقات کی منظوری

اسلام آباد (آن لائن) نیب کے ایگزیکٹو بورڈ نے جمعیت علمائے اسلام بلوچستان کے صدر اور سابق سینئر وزیر عبدالواسع کے خلاف 15 کروڑ 48 لاکھ روپے کی کرپشن کی تحقیقات کی منظوری دے دی ہے اس کے علاوہ عبداﷲ شاہ غازی شوگر مل مالکان کے خلاف ایک ارب 32 کروڑ کرپشن کی تحقیقات کی… Continue 23reading کروڑوں کی کرپشن ،جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی رہنماءمولاناعبدالواسع کےخلاف تحقیقات کی منظوری