ربیع الاول کا چاند نظر آگیا، عید میلاد النبیﷺ24دسمبر کو ہوگی
کراچی(نیوزڈیسک) ملک میں ربیع الاول کا چاند نظر آگیاہے ۔ عید میلاد النبیﷺ24دسمبربروز جمعرات کو ہوگی۔ چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کا اجلاس چیئرمین مفتی منیب الرحمن کی صدارت میں ہوا ۔ اجلاس کے بعد مفتی منیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چاند کی کافی شہادتیں مل چکی ہیں۔ اس لئے… Continue 23reading ربیع الاول کا چاند نظر آگیا، عید میلاد النبیﷺ24دسمبر کو ہوگی







































