بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

فیصل آباد،رانا ثناء اللہ کے حامیوں نے وزیر مملکت عابد شیر علی کا گھیرائو ،دھکے دیئے

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2015

فیصل آباد،رانا ثناء اللہ کے حامیوں نے وزیر مملکت عابد شیر علی کا گھیرائو ،دھکے دیئے

فیصل آباد(آن لائن) صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ کے حامیوں نے وزیر مملکت عابد شیر علی کا گھیرائو کرکے انہیں دھکے دیئے ، اس موقع پر مسلم لیگ (ن) کے دونوں دھڑوں کے کارکنوں نے ایک دوسرے کیخلاف نعرے بازی کی ۔ آن لائن کے مطابق وزیر مملکت عابد شیر علی اپنے بڑے بھائی… Continue 23reading فیصل آباد،رانا ثناء اللہ کے حامیوں نے وزیر مملکت عابد شیر علی کا گھیرائو ،دھکے دیئے

عمران خان تیسری مرتبہ گھر نہیں بسائیں گے: ماہر علم نجوم عالیہ نذیر

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2015

عمران خان تیسری مرتبہ گھر نہیں بسائیں گے: ماہر علم نجوم عالیہ نذیر

لاہور(نیوز ڈیسک)ماہر علم نجوم عالیہ نذیر کا کہنا ہے کہ عمران خان تیسری مرتبہ گھر نہیں بسائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان اور ریحام خان میں علیحدگی کے حوالے سے ماہر علم نجوم عالیہ نذیر کا کہنا ہے کہ انہیں اس خبر پر بالکل تعجب نہیں ہوا ہے۔ دونوں کی سوچ بالکل مختلف تھی… Continue 23reading عمران خان تیسری مرتبہ گھر نہیں بسائیں گے: ماہر علم نجوم عالیہ نذیر

”ووٹ کیلئے ایک مخلص پاکستانی چاہئے” ایک ووٹر کی پرچی پر تحریر

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2015

”ووٹ کیلئے ایک مخلص پاکستانی چاہئے” ایک ووٹر کی پرچی پر تحریر

لاہور(آن لائن) لاہور کی ایک یونین کونسل میں ایک ووٹر ووٹ کی پرچیوں پر مہر کی بجائے یہ تحریر لکھ کر چلا گیا کہ ”ووٹ کیلئے ایک مخلص پاکستانی چاہئے” جب ووٹوں کی گنتی ہوئی تو ووٹ پر مہر کی بجائے یہ تحریر نکلی۔

الیکشن کمیشن کا پنجاب کے 20، سندھ کے 6 حلقوں میں دوبارہ الیکشن کا اعلان

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2015

الیکشن کمیشن کا پنجاب کے 20، سندھ کے 6 حلقوں میں دوبارہ الیکشن کا اعلان

اسلام آباد (آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب کے 20 اور سندھ کے 6 حلقوں میں دوبارہ الیکشن کرانے کا اعلان کیا ہے۔ سیکرٹری الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ کوتاہی کا مظاہرہ کرنے والے پولنگ افسروں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ہفتہ کے روز بلدیاتی انتخابات میں پولنگ کا وقت ختم… Continue 23reading الیکشن کمیشن کا پنجاب کے 20، سندھ کے 6 حلقوں میں دوبارہ الیکشن کا اعلان

یو سی 63 بلدیاتی الیکشن پریذائیڈنگ افسران کا نتائج جمع نہ کرنے پر ریٹرننگ افسران کے خلاف احتجاج

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2015

یو سی 63 بلدیاتی الیکشن پریذائیڈنگ افسران کا نتائج جمع نہ کرنے پر ریٹرننگ افسران کے خلاف احتجاج

لاہور(آن لائن) یو سی 63 بلدیاتی الیکشن پریذائیڈنگ افسران کا نتائج جمع نہ کرنے پر ریٹرننگ افسران کے خلاف احتجاج۔ تفصیلات کے مطابق پریذائیڈنگ افسران نے الزام لگایا ہے کہ ہم ٹائون ہال کے باہر بیٹھے 6 گھنٹے گزر گئے ہیں جبکہ اس کے باوجود ہمارے نتائج جمع نہیں کئے جا رہے ہیں۔ انہوں نے… Continue 23reading یو سی 63 بلدیاتی الیکشن پریذائیڈنگ افسران کا نتائج جمع نہ کرنے پر ریٹرننگ افسران کے خلاف احتجاج

بلدیاتی الیکشن یو سی 14 میں مسلم لیگ (ن) کے چیئرمین کی جیت کا جشن ، پولیس کی نگرانی میں ہوائی فائرنگ اور آتشبازی

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2015

بلدیاتی الیکشن یو سی 14 میں مسلم لیگ (ن) کے چیئرمین کی جیت کا جشن ، پولیس کی نگرانی میں ہوائی فائرنگ اور آتشبازی

لاہور(آن لائن) بلدیاتی الیکشن یو سی 14 میں مسلم لیگ (ن) کے چیئرمین کی جیت کا جشن منایا گیا۔ جس میں پولیس کی نگرانی میں ہوائی فائرنگ اور آتشبازی کی گئی جبکہ نجی ٹی وی چینل پر خبر چلنے کے بعد ایس ایس پی سی آئی اے حرکت میں آئے اور ایم این اے ملک… Continue 23reading بلدیاتی الیکشن یو سی 14 میں مسلم لیگ (ن) کے چیئرمین کی جیت کا جشن ، پولیس کی نگرانی میں ہوائی فائرنگ اور آتشبازی

عمران خان کا بلدیاتی انتخابات میں پارٹی امیدواروں کی ناقص کار کردگی کاسخت نوٹس لے لیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2015

عمران خان کا بلدیاتی انتخابات میں پارٹی امیدواروں کی ناقص کار کردگی کاسخت نوٹس لے لیا

لاہور(نیوزڈیسک) تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران خان کا بلدیاتی انتخابات میں پارٹی امیدواروں کی ناقص کار کردگی کاسخت نوٹس لے لیا ‘ بلدیاتی انتخابات میں پارٹی کار کر دگی پر اضلاع کے آرگنائزسے ایک ہفتے میں مکمل رپورٹ طلب کر لی ۔ تحر یک انصاف کے ذرائع کے مطابق عمران خان نے لاہور… Continue 23reading عمران خان کا بلدیاتی انتخابات میں پارٹی امیدواروں کی ناقص کار کردگی کاسخت نوٹس لے لیا

تحریک انصاف کے رہنما چودھری سرور کی گاڑی سے اسلحہ برآمد ، گارڈ گرفتار

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2015

تحریک انصاف کے رہنما چودھری سرور کی گاڑی سے اسلحہ برآمد ، گارڈ گرفتار

لاہو(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے رہنما چودھری سرور کی گاڑی سے اسلحہ برآمد ہونے پر گارڈ کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں کوٹھا پنڈ کے پولنگ سٹیشن میں چودھری سرور ووٹنگ انتظامات کا جائزہ لینے آئے تو پولیس کی گاڑی پر نظر پڑی ۔پولیس نے گاڑی کی تلاشی لی تو اس سے… Continue 23reading تحریک انصاف کے رہنما چودھری سرور کی گاڑی سے اسلحہ برآمد ، گارڈ گرفتار

الیکشن کمیشن: پنجاب کے 20، سندھ کے 6 حلقوں میں دوبارہ الیکشن کا اعلان

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2015

الیکشن کمیشن: پنجاب کے 20، سندھ کے 6 حلقوں میں دوبارہ الیکشن کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب نے کہا کہ بیلٹ پیپرز کی مس پرنٹنگ اور انتخابی نشانات کی غلط الاٹمنٹ کے باعث سندھ اور پنجاب کے چھبیس حلقوں میں دوبارہ پولنگ ہو گی جس کی تاریخ کا جلد اعلان کیا جائے گا۔… Continue 23reading الیکشن کمیشن: پنجاب کے 20، سندھ کے 6 حلقوں میں دوبارہ الیکشن کا اعلان