کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے کورنگی ابراھیم حیدری سے گھر میں 21 سالہ لڑکے کی پھندا لگی لاش برآمد ہوئی۔ریسکیو زرائع کے مطابق کورنگی کے علاقے ابراھیم حیدری سے گھر میں پھندا لگی لاش برآمد ہوئی، 21 سالہ عادل کے بھائی کے مطابق عادل لاہور جانے کی ضید کر رہا تھا اور 15000 ہزار نہ ملنے کی وجہ سے خود کو گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کر لی۔