ہفتہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2026 

کراچی‘چنیسر گوٹھ میں پولیس مقابلہ،ایک ملزم ہلاک

datetime 26  دسمبر‬‮  2015 |

کراچی(ویب ڈیسک)کراچی کے علاقے چنیسر گوٹھ میں پولیس نے مقابلے کے بعد ایک ملزم ہلاک کر کے اسلحہ اور منشیات برآمد کر لی۔شاہ فیصل ناتھا خان کے قریب بھی پولیس مقابلے کے بعد ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ہلاک ملزم راشد عرف کباڑی منشیات فروشی میں ملوث تھا جس نے پولیس کو دیکھتے ہیں اس پر فائرنگ کردی۔ جوابی فائرنگ میں ملزم ہلاک ہوگیا۔ ملزم کے قبضے سے اسلحہ اور منشیات برآمد کی گئی ہے۔ دوسری جانب شاہ فیصل پولیس نے ناتھا خان کے قریب پولیس مقابلے کے دوران ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کے دو ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے تاہم گرفتار کئے گئے ملزم سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…