اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کی شق13کےخلاف رِٹ

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015

پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کی شق13کےخلاف رِٹ

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور ہائی کورٹ نے بلدیاتی انتخابات میں خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں پربراہِ راست انتخابات کیلئے اور پنجاب میں مرحلہ وار انتخابات کے خلاف، ایک ہی نوعیت کی مختلف درخواستوں پرفیصلہ محفوظ کرلیا۔تحریکِ انصاف اورپی اےٹی سمیت دیگرجماعتوں کی درخواستوں کی سماعت لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مامون رشیدنےکی۔درخواست گزاروں نے موقف اختیارکیاکہ آئین… Continue 23reading پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کی شق13کےخلاف رِٹ

تحریک انصاف کی جلسہ گاہ کے قریب ایک شخص کی لاش برآمد

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015

تحریک انصاف کی جلسہ گاہ کے قریب ایک شخص کی لاش برآمد

لاہور(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کی جلسہ گاہ کے قریب ایک شخص کی لاش ملی ہے۔کئی گھنٹے سے پڑی لاش کو ابھی تک کسی ادارے نے نہیں اٹھایا۔ مزنگ چونگی میں تحریک انصاف کی جلسہ گا اور اس کے اطراف میں سیکورٹی اداروں نے سرچ کیا اور پارٹی کارکنوں نے عمران خان اور علیم خان کی تصاویر پر… Continue 23reading تحریک انصاف کی جلسہ گاہ کے قریب ایک شخص کی لاش برآمد

نجی ٹی وی چینل کے چیف ایگزیکٹو فراڈ کے الزام میں گرفتار

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015

نجی ٹی وی چینل کے چیف ایگزیکٹو فراڈ کے الزام میں گرفتار

لاہور(نیوز ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کے چیف ایگزیکٹواور وزیراعلیٰ کے سابق ایڈوائزر میاں ظہور وٹو فراڈ کے الزام میں گرفتا۔ نیب حکام کے مطابق ظہوروٹو اور ہاوسنگ سوسائٹی کے دیگر ڈائریکٹر ز کے بینک اکاونٹس بھی سیل کردیئے گئے ہیں۔ہاوسنگ سوسائٹی کے بھی مالک ملزم ظہوروٹوپر الزام ہے کہ اس نے 1150سے زائد شہریوں… Continue 23reading نجی ٹی وی چینل کے چیف ایگزیکٹو فراڈ کے الزام میں گرفتار

ملزمان کی اندھا دھند فائرنگ سے محمد علی بلوچ جاں بحق

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015

ملزمان کی اندھا دھند فائرنگ سے محمد علی بلوچ جاں بحق

کوئٹہ (نیوز ڈیسک) پاکستان کے شورش زدہ مغربی صوبہ بلوچستان کی حکمران جماعت نیشنل پارٹی کے رہنما محمد علی بلوچ کو گولیاں مار کر موت کے گھات اتار دیا گیا ہے ۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعہ بلوچستان کے جنوبی شہر تربت کے علاقے تمپ میں پیش آیا ۔ملزمان کارروائی کے بعد باآسانی فرار ہونے… Continue 23reading ملزمان کی اندھا دھند فائرنگ سے محمد علی بلوچ جاں بحق

پی ٹی آئی جلسہ گاہ کے باہر سے ایک شخص کی نعش بر آمد

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015

پی ٹی آئی جلسہ گاہ کے باہر سے ایک شخص کی نعش بر آمد

لاہور (نیوز ڈیسک)پولیس نے علاقہ کا گشت کرتے ہوئے علاقہ کو کلیئر قرار دے دیا تھا ، جبکہ جلسہ گاہ کے باہر شخص کی لاش یونہی لاوارث پڑی رہی . پولیس کو اطلاع کرنے کے بعد تاحال پولیس نے آ کر علاقہ کا جائزہ نہیں لیا جبکہ لاش کی سرد خانے منتقلی بھی پولیس کے… Continue 23reading پی ٹی آئی جلسہ گاہ کے باہر سے ایک شخص کی نعش بر آمد

جے یو آئی نے ایاز صادق کی حمایت کا اعلان کر دیا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015

جے یو آئی نے ایاز صادق کی حمایت کا اعلان کر دیا

لاہور (نیوز ڈیسک)جمعیت علمائے اسلام (س) نے ایاز صادق کی حمایت کرنے کا ف اعلان کر دیا ہے۔سمن آباد میں جے یو آئی (س) کے رہنماو¿ں کے ہمراہ پریس کانفرنس کر تے ہوئے ایاز صادق نے فیصلے کی تصدیق کی۔این اے 122 میں پی ٹی آئی اور حکمران جماعت کے درمیان سخت مقابلے کی توقع… Continue 23reading جے یو آئی نے ایاز صادق کی حمایت کا اعلان کر دیا

آج کے جلسے میں اہم انکشافات کرونگا ،عمران خان

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015

آج کے جلسے میں اہم انکشافات کرونگا ،عمران خان

لاہور(نیوز ڈیسک)پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ آج کے جلسے میں اہم انکشافات کروں گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق اپنے ایک بیان میں عمران خان نے کہاکہ آج کے جلسے میں ہم نے بتانا ہے لاہورکس کے ساتھ ہے ۔ انہوں نے مزیدکہاکہ ہمیں دھاندلی کو شکست دینی ہے۔کارکنوں کو ہدایت… Continue 23reading آج کے جلسے میں اہم انکشافات کرونگا ،عمران خان

عمران خان وزیر اعظم بننے کیلئے انا کی سیاست کررہے ہیں،ایاز صادق

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015

عمران خان وزیر اعظم بننے کیلئے انا کی سیاست کررہے ہیں،ایاز صادق

لاہور(نیوز ڈیسک)این اے 122 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار سردار ایاز صادق کاکہنا ہے کہ عمران خان وزیر اعظم بننے کیلئے انا کی سیاست کررہے ہیں۔مسلم لیگ ن اپنی کارکردگی کی بنا پر کامیابی حاصل کرے گی۔سمن آباد لاہور میں جے یو آئی سمیع الحق گروپ نے سردار ایاز صادق کی حمایت کا اعلان… Continue 23reading عمران خان وزیر اعظم بننے کیلئے انا کی سیاست کررہے ہیں،ایاز صادق

بلاول بھٹونے پارٹی پرچم تھام لیا ،حکومت کو جگہ نہیں ملے گی،منظور وٹو

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015

بلاول بھٹونے پارٹی پرچم تھام لیا ،حکومت کو جگہ نہیں ملے گی،منظور وٹو

لاہور(نیوز ڈیسک)پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور وٹو کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی پرچم تھام لیا ہے،حکومت کو اب زیادہ اسپیس نہیں ملے گی۔لاہورسے جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ جمہوریت اور سیاسی نظام کی حمایت میں حکومت اور تحریک انصاف کو بہت سپیس دے چکے ہیں۔گو نواز گو… Continue 23reading بلاول بھٹونے پارٹی پرچم تھام لیا ،حکومت کو جگہ نہیں ملے گی،منظور وٹو