کر اچی کے معاملے پر ن لیگ کا ایک اور اہم رہنما متحرک،پیپلزپارٹی کو بینظیر بھٹوکا قتل یاد کروادیا
فیصل آباد(نیوزڈیسک) وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ کراچی میں رینجرز اختیارات پر سندھ حکومت کی بدنیتی شامل ہے ¾ بلیک میلنگ سے آپریشن روکنے کی غلط فہمی میں نہیں رہنا چاہیے ¾کراچی میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن جاری رہے گا ،پیپلز پارٹی کو بینظیر کی قربانی کو نہیں… Continue 23reading کر اچی کے معاملے پر ن لیگ کا ایک اور اہم رہنما متحرک،پیپلزپارٹی کو بینظیر بھٹوکا قتل یاد کروادیا







































