اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایک اورملاقات کی تیاریاں،میزبان اہم ترین شخصیت،بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ لاہور کے بعد پاک بھارت وزرائے اعظم کی اگلی ملاقات واشنگٹن میں متوقع ہے کہ جہاں امریکی صدر نے وزیر اعظم نواز شریف اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو نیوکلیئر سکیورٹی سمٹ میں شرکت کی دعوت دی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اس ملاقات کا کوئی باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا، تاہم امریکی صدر کی دعوت پر دونوں رہنماو¿ں کی شرکت متوقع ہے، یہ پہلی دفعہ ہو گا جب پاک بھارت وزرائے اعظم نیوکلیئر سکیورٹی سمٹ کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ نیوکلیئر سکیورٹی سمٹ اگلے سال 31 مارچ کو واشنگٹن میں ہو رہا ہے۔
ایک اورملاقات کی تیاریاں،میزبان اہم ترین شخصیت
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































