الیکشن سے پہلے ہی تحریک انصاف کے لئے خوشی کی خبر،اجازت مل گئی
حافظ آباد(نیوزڈیسک)بلدیاتی الیکشن کیلئے مامون جعفر تارڑ سمیت پی ٹی آئی کے متعدد اُمیدواروں کے کاغذات نامزدگی بحال، مخالفین کے اعتراضات مسترد، تفصیل کے مطابق یونین کونسل نمبر8کولو تارڑ سے چیئرمین کے اُمیدوار محمد مامون جعفر تارڑ(پی ٹی آئی) کے کاغذات نامزدگی ریٹرننگ آفیسر نے میاں افضل حسین تارڑ(مسلم لیگ ن) کے اعتراضات پر مسترد… Continue 23reading الیکشن سے پہلے ہی تحریک انصاف کے لئے خوشی کی خبر،اجازت مل گئی