منگل‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2025 

وزیراعظم مودی کے جانے کے بعد ہی حالات میں بہتری آسکتی ہے ، مانی شنکر آئر

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

وزیراعظم مودی کے جانے کے بعد ہی حالات میں بہتری آسکتی ہے ، مانی شنکر آئر

کراچی(آن لائن)سابق بھارتی وزیر مانی شنکر آئر نے کہا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی کے جانے کے بعد ہی حالات میںبہتری آسکتی ہے ۔ میں کانگریس کی واپسی کا منتظر ہوں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیر خارجہ قصوری کی کتاب تقریب رونمائی کے موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے مانی شنکر آئر نے… Continue 23reading وزیراعظم مودی کے جانے کے بعد ہی حالات میں بہتری آسکتی ہے ، مانی شنکر آئر

بلاول بھٹوزرداری کا شیوسیناکی دھمکیوں پرافسوس کااظہار

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

بلاول بھٹوزرداری کا شیوسیناکی دھمکیوں پرافسوس کااظہار

کراچی(آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے شیوسیناکی دھمکیوں پرافسوس کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ پیپلزپارٹی کے اراکین اسمبلی شیوسیناکی دھمکی اوردلت افرادکے قتل کے خلاف قراردادیں لائیں ،بھارتی آرمی چیف کاانسان کوکتاقراردیناانسانی حقوق کی خلاف ورزی اورغیرانسانی فعل ہے ۔پیرکے روزاپنے ایک بیان میں بلاول بھٹوزرداری نے بھارتی جماعت شیوسیناکی دھمکیوں پرافسوس کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ… Continue 23reading بلاول بھٹوزرداری کا شیوسیناکی دھمکیوں پرافسوس کااظہار

گرلز سکول پر دہشت گردوں کا حملہ

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

گرلز سکول پر دہشت گردوں کا حملہ

نوشہرہ (نیوز ڈیسک) پاکستان کے شمال مغربی صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں نامعلوم دہشت گرد ایک گرلز سکول پر فائرنگ کرکے فرار ہوگئے تاہم واقعے میں کسی جانی نقصان کی طلاع نہیں ۔ پولیس کے مطابق نامعلوم حملہ آوروں نے نوشہرہ کے علاقے مصری بانڈی میں واقع گورنمنٹ مڈل گرلز اسکول کو نشانہ… Continue 23reading گرلز سکول پر دہشت گردوں کا حملہ

بلدیاتی انتخابات میں ن لیگ کی فتح کو تسلیم کرنا چاہیے،شیخ رشید

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

بلدیاتی انتخابات میں ن لیگ کی فتح کو تسلیم کرنا چاہیے،شیخ رشید

اسلام آباد (آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے قائد شیخ رشید احمدنے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں ن لیگ کی فتح کو تسلیم کرنا چاہیے۔ قوم کے پاس عمران خان کے سوا کوئی چوائس نہیں ۔ اکیلے کوئی پارتی انقلاب نہیں لاسکتی میں نے عمران خان کو سخت غمزدہ ‘ رنجیدہ اور د کھ… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات میں ن لیگ کی فتح کو تسلیم کرنا چاہیے،شیخ رشید

کارگل جنگ اسٹریٹجک اقدامات کے ذریعے نتائج حاصل کرنے کی بہترین مثال ہے، مشرف

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

کارگل جنگ اسٹریٹجک اقدامات کے ذریعے نتائج حاصل کرنے کی بہترین مثال ہے، مشرف

کراچی (آن لائن) سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ کارگل کی جنگ اسٹریٹجک اقدامات کے ذریعے نتائج حاصل کرنے کی بہترین مثال ہے لیکن فوجی فتح کو سیاسی شکست میں تبدیل کردیا گیا تھا۔ فوج بھارت کے ساتھ امن چاہتی ہے لیکن عزت اور وقار کے ساتھ کشمیر سمیت تمام تنازعات حل کرنا… Continue 23reading کارگل جنگ اسٹریٹجک اقدامات کے ذریعے نتائج حاصل کرنے کی بہترین مثال ہے، مشرف

ڈولی نے معاوضہ طلب کرلیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

ڈولی نے معاوضہ طلب کرلیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چین سے اپنی محبت کی تلاش میں آنے والی ڈولی نامی لڑکی نے ملاقات سے انکار پر اپنے مبینہ پاکستانی محبوب سے معاوضے کا مطالبہ کردیا ۔واضح رہے کہ گزشتہ روز چین سے آنے والی ٹین ڈولی نامی لڑکی امین نامی پاکستانی لڑکے کی تلاش میں مظفر گڑھ جاپہنچی تھی مگر انتھک کوششوںکے باوجود… Continue 23reading ڈولی نے معاوضہ طلب کرلیا

ہنگامی لینڈنگ ،طیارہ پھسل گیا ، مسافر زخمی

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

ہنگامی لینڈنگ ،طیارہ پھسل گیا ، مسافر زخمی

لاہور(نیوز ڈیسک) علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر طیارے نے ہنگامی لینڈنگ کی۔ رن وے پر اترتے ہی طیاے کے سارے ٹائر پھٹ گئے اورطیارے کا ہنگامی لینڈگنگ کے دوران گیئر ٹوٹ گیا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ نجی ائیر لائن کی پرواز 737بوئنگ کراچی سے لاہور آ رہی تھی۔تاہم حادثے کے دوران کوئی جانی نقصان… Continue 23reading ہنگامی لینڈنگ ،طیارہ پھسل گیا ، مسافر زخمی

آڈٹ رپورٹ نے پنجاب حکومت کا پول کھول دیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

آڈٹ رپورٹ نے پنجاب حکومت کا پول کھول دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) شہباز شریف حکومت نے مختلف منصوبوں کے لئے 52 ارب روپے کا قرضہ بیرون ممالک سے حاصل کیا ہے جبکہ ملکی بنکوں سے اربوں روپے کا قرضہ لے رکھا ہے۔ رپورٹ کے مطابق حکومت پنجاب نے صوبے میں مختلف منصوبوں کو گروی رکھ کر بیرونی بنکوں سے 52 ارب روپے کا… Continue 23reading آڈٹ رپورٹ نے پنجاب حکومت کا پول کھول دیا

سالانہ تبلیغی اجتماع، پہلا مرحلہ جمعرات سے رائیونڈ میں شروع ہوگا، 4 روز جاری رہیگا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

سالانہ تبلیغی اجتماع، پہلا مرحلہ جمعرات سے رائیونڈ میں شروع ہوگا، 4 روز جاری رہیگا

لاہور(نیوزڈیسک) چار روزہ سالانہ تبلیغی اجتماع پرسوں جمعرات سے رائیونڈ میں شروع ہوگا، اختتامی دعا 8 نومبر کو ہوگی۔ رواں سال شمالی زون کا 4 روزہ سالانہ تبلیغی اجتماع 5 نومبر سے شروع ہوگا جبکہ جنوبی زون کا اجتماع 12نومبرسے 15نومبر تک جاری رہیگا۔ سالانہ تبلیغی اجتماع میں پاکستان، انڈیا، بنگلہ دیش، سری لنکا سمیت… Continue 23reading سالانہ تبلیغی اجتماع، پہلا مرحلہ جمعرات سے رائیونڈ میں شروع ہوگا، 4 روز جاری رہیگا