لاہور، شیخوپورہ اور قریبی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.4 ریکارڈ
لاہور (نیوزڈیسک) زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز لاہور سے 50 کلومیٹر دور مغرب میں تھا جو کہ شیخوپورہ بنتا ہے۔ زلزلے کی گہرائی 30 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔ شیخوپورہ میں 3.4 شدت کے زلزلے سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے… Continue 23reading لاہور، شیخوپورہ اور قریبی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.4 ریکارڈ