ماڈل ایان علی پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی، سماعت ملتوی
راولپنڈی(نیوز ڈیسک)ماڈل ایان کرنسی سمگلنگ کیس کی سماعت 19 نومبر تک ملتوی کر دی گئی۔ راولپنڈی کرنسی سمگلنگ کیس میں ماڈل ایان علی کسٹم عدالت میں پیش نہ ہوئیں۔ ایان علی کے وکیل نے عدالت سے استدعا کی کہ ایان علی بیمار ہیں اس لئے حاضری سے استثنا دیا جائے۔ عدالت نے کہا کہ اگر… Continue 23reading ماڈل ایان علی پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی، سماعت ملتوی